صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند کل 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گے

Posted On: 13 AUG 2021 6:30PM by PIB Delhi

 

صدر جمہوریہ ہند، جناب رام ناتھ کووند 75ویں یوم آزادی کے موقع پر کل (14 اگست 2021) قوم سے خطاب کریں گے۔

ان کا خطاب 1900 بجے سے آل انڈیا ریڈیو (اے آئی آر) کے تمام قومی نیٹ ورک پر اور دور درشن کے تمام چینلوں پر پہلے ہندی میں اس کے بعد انگریزی میں نشر کیا جائے گا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کی نشریات کے بعد دور درشن کے علاقائی چینل علاقائی زبانوں میں نشر کریں گے۔ اے آئی آر اپنے متعلقہ علاقائی نیٹ ورکس پر 2130 بجے سے علاقائی زبان کے ورژن نشر کرے گا۔

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع-ک ا   

U: 7836



(Release ID: 1745586) Visitor Counter : 178


Read this release in: Tamil , English , Hindi , Punjabi