امور داخلہ کی وزارت

تحقیقات میں اعلی کا رکردگی کے لئے  افسران کو  مرکزی وزیر داخلہ کے میڈل سے نوازا گیا

Posted On: 12 AUG 2021 11:19AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،12اگست  ، 2021 :

152 پولیس اہلکاروں کو سال 2021 کے لئے تحقیقات میں اعلی کارکردگی کی خاطر مرکزی وزیر داخلہ کے ،میڈل سے نوازا گیا  ہے ( فہرست منسلک  کی گئی ہے ) ۔ اس میڈل کی شروعات 2018   میں ہوئی تھی  اس پہل کا مقصد جرائم کی تحقیقات کرنے والے اہلکاروں کی  اعلی پیشہ ورانہ معیار کو فروغ دینے  اور تحقیقاتی افسران کی جانب سے  اس طرح کی کارکردگی کو تسلیم کرنا ہے  ۔

ایوارڈ حاصل کرنے والے اہلکاروں  میں سے 15 سی بی آئی سے ، 11 مدھیہ پردیش  اور مہاراشٹر پولیس سے ، 10 اترپردیش ، 9 کیرالہ اور راجستھان پولیس سے  ،8 تمل ناڈو پولیس سے ، 7 بہار ، گجرات ، کرناٹک اور دہلی پولیس سے 6 اور  بقیہ دیگر ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے ہے۔  ان میں  28 خاتون پولیس اہلکار شامل ہیں ۔

سال 2021 کے لئے تحقیقات میں اعلی کارکردگی کے لئے مرکزی وزیر داخلہ کے  میڈل سے نوازے گئے افسران کے ناموں کی فہرست

 

*************

( ش ح ۔ ع ح ۔ ر ب(

7771U. No.

 

 



(Release ID: 1745151) Visitor Counter : 219