سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

پسماندہ ذاتوں اور کریمی لیئر کی آمدنی کی حد

प्रविष्टि तिथि: 11 AUG 2021 3:59PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 11 اگست 2021: پسماندہ ذاتوں میں  کریمی لیئر کے تعین کے لیے آمدنی کے معیار پر نظر ثانی کی تجویز حکومت کے زیر غور ہے۔

یہ معلومات سماجی انصاف اور امپاورمنٹ کی ریاستی وزیر نے راجیہ سبھا میں  ایک تحریری جواب میں  دی۔

*****

U. No. 7737

(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)


(रिलीज़ आईडी: 1745134) आगंतुक पटल : 184
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Punjabi , Gujarati , Malayalam