صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19ٹیکہ کاری سےمتعلق تازہ ترین صورت حال-208 واں دن


ہندوستان میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم نے 52 کروڑ کے تاریخی سنگ میل کو پار کیا

آج شام 7 بجے تک 40 لاکھ سے زیادہ افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی گئیں

اب تک 18 سے 44 سال تک کی عمر کے 19.79 کروڑ سے زیادہ افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں

Posted On: 11 AUG 2021 7:54PM by PIB Delhi

 

آج شام 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے  مطابق ہندوستان میں کووڈ کی ٹیکہ کاری مہم  کادائرہ 52 کروڑ سے تاریخی سنگ میل کو پار کرگیا (52,32,53,450) ۔کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کو ہمہ گیر بنانے کے لئے نئے مرحلے کاآغاز 21  جون 2021کو ہوا تھا۔شام 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق آج40  لاکھ سے زیادہ(40,02,634)  افراد کو کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے گئے۔

 

 image00141F4.jpg

 

آج 18 سے 44 سال کی درمیانی عمر والے افراد میں سے 2058952  افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور430665 افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے شروع ہونے کے بعد سے37 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں  18 سے 44 سال تک کی عمر والے184543154افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے اور مجموعی طور پر 13404637 افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی ہے۔پانچ ریاستوں میں ،جن کے نام مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیش ہیں،18 سے 44 سال کی عمر والے  مجموعی طور پر 1 کروڑ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ آندھرا پردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھاڑ کھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ، ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں بھی18 سے 44 سال تک عمر والے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے۔

درج ذیل جدول میں اب تک 18 سے 44 سال تک کی عمر والے افراد کو دی جانے و الی ویکسین خوراکوں کی مجموعی تعداد ظاہر کی گئی ہے۔

 

نمبرشمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان ونکوبار جزائر

102808

1080

2

آندھرا پردیش

4342954

321668

3

اروناچل پردیش

384038

5310

4

آسام

5929375

269714

5

بہار

12308169

662163

6

چنڈی گڑھ

374893

11914

7

چھتیس گڑھ

4117040

329351

8

دادر اور نگر حویلی

266695

2753

9

دمن اور دیو

178215

3466

10

دہلی

4145460

606753

11

گوا

551839

24729

12

گجرات

13565995

952225

13

ہریانہ

5212902

560168

14

ہماچل پردیش

2001621

15509

15

جموں وکشمیر

1932150

85475

16

جھاڑ کھنڈ

4287866

300975

17

کرناٹک

11908544

926628

18

کیرالہ

4869049

408640

19

لداخ

90363

646

20

لکشدیپ

25978

275

21

مدھیہ پردیش

17473942

970304

22

مہاراشٹر

13346422

1036454

23

منی پور

594603

6846

24

میگھالیہ

514859

7403

25

میزورم

368318

4578

26

ناگا لینڈ

369820

5412

27

اڈیشہ

6314739

547594

28

پڈو چیری

288444

3615

29

پنجاب

2968480

200963

30

راجستھان

12501145

1391052

31

سکم

310968

2305

32

تملناڈو

10540186

822624

33

تلنگانہ

5570932

776894

34

تریپورہ

1196639

32566

35

اترپردیش

23707636

1198712

36

اترا کھنڈ

2683203

140722

37

مغربی بنگال

9196864

767151

 

کل

184543154

13404637

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ذیل میں مجموعی طور پر دی جانے والی 523253450  ویکسین کی خوراکوں کو ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر کالموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

 

 

ویکسین خوراکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

صف  اول کارکنان

18 سے 44 تک کی عمر والے افراد

45 سال سے زیادہ عمر والے افراد

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

کل

پہلی خوراک

10340748

18247698

184543154

113949617

79555448

406636665

دوسری خوراک

8032741

11930864

13404637

43974347

39274196

116616785

 

ٹیکہ کاری مہم کے 208 ویں دن(11 اگست 2021)، مجموعی طور پر 4002634 افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔شام 7بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق 2907836  فیض یافتگان کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی تھی اور 1094798  مستفیدین کو دوسری خوراک دی گئ۔اس سلسلے میں  پورے دن کی حتمی رپورٹ دیر رات گئے تک  مکمل ہوپائے گی۔

 

تاریخ11؍اگست،2021 (208 واں دن)

 

طبی کارکنان

صف  اول کارکنان

18 سے 44 تک کی عمر والے افراد

45 سال سے زیادہ عمر والے افراد

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

کل

پہلی خوراک

1959

5223

2058952

512172

329530

2907836

دوسری خوراک

14506

54312

430665

376511

218804

1094798

 

ٹیکہ کاری کا عمل  ملک میں کمزور ترین افراد کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کی اعلی ترین سطح پر نگرانی کی جاتی ہے اور جائزہ لیاجاتا ہے۔

******

 

ش ح ۔س ک۔ر ب

U. No. -  7769



(Release ID: 1745082) Visitor Counter : 222


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil