پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت
حکومت ملک میں سی این جی سروسز کے فروغ کےلئے اقدامات کررہی ہے
Posted On:
11 AUG 2021 2:31PM by PIB Delhi
نئی دہلی ، 11اگست ، 2021
پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت میں وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی نے آج راجیہ سبھا کو ایک تحریری جواب میں بتایا کہ مرکزی حکومت ملک میں کمپرسڈ نیچرل گیس (سی این جی) خدمات کے فروغ کےلئے اقدامات کررہی ہے۔31.03.2021تک ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سی این جی اسٹیشنز کی تعداد جدول ایک میں دی گئی ہے۔پٹرولیم اور قدرتی گیس ریگولیٹری بورڈ(پی این جی آر بی) سٹی گیس ڈسٹری بیوشن (سی جی ڈی) نیٹ ورک کی ترقی کےلئے اداروں کو اجازت دینے کا اختیار ہے،پی این جی آر ٹی ایکٹ 2006 کے مطابق جغرافیائی علاقوں (جی اے) میں سی این جی اسٹیشنز شامل ہیں۔ قدرتی گیس پائپ لائن کے رابطے اور قدرتی گیس کی دستیابی کے ساتھ ہم آہنگی میں سی جی ڈی نیٹ ورک کی ترقی مسابقتی بولی کے ذریعہ پی این جی آر بی کی طرف سے تفویض کردہ کم سے کم کام کے پروگرام کے مطابق مجاز ادارے آٹھ سے دس سال کی مدت میں ملک بھر میں 8181سی این جی اسٹیشنز قائم کردیں گے۔سی این جی قیمتیں مارکٹ سے طے شدہ ہیں۔
جدول
مختلف ریاستوں/مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 31.03.2021تک سی این جی اسٹیشنز
نمبر شمار
|
ریاستیں/مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
(مجموعی)سی این جی اسٹیشنوں کی تعداد
|
1.
|
آندھرا پردیش
|
85
|
2.
|
آسام
|
1
|
3.
|
بہار
|
13
|
4.
|
چنڈی گڑھ (یوٹی)
|
11
|
5.
|
چھتیس گڑھ
|
0
|
6.
|
دادرا نگر حویلی (یوٹی)
|
7
|
7.
|
دمن اور دیو (یوٹی)
|
13
|
8.
|
دہلی (یوٹی)
|
436
|
9.
|
گوا
|
7
|
10.
|
گجرات
|
779
|
11.
|
ہریانہ
|
186
|
12.
|
ہماچل پردیش
|
1
|
13.
|
جھارکھنڈ
|
25
|
14.
|
کرناٹک
|
72
|
15.
|
کیرالہ
|
27
|
16.
|
مدھیہ پردیش
|
102
|
17.
|
مہاراشٹر
|
488
|
18.
|
اڈیشہ
|
24
|
19.
|
پڈوچیری (یوٹی)
|
0
|
20
|
پنجاب
|
101
|
21
|
راجستھان
|
67
|
22.
|
تمل ناڈو
|
23
|
23.
|
تلنگانہ
|
97
|
24.
|
تری پورہ
|
12
|
25.
|
اتر پردیش
|
485
|
26.
|
اتراکھنڈ
|
17
|
27.
|
مغربی بنگال
|
15
|
ش ح ۔ا م۔رب۔
U:7742
<
(Release ID: 1744898)