قانون اور انصاف کی وزارت

پریس اعلامیہ

Posted On: 11 AUG 2021 4:04PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی 11 اگست2021:

صدر جمہوریہ نے بھارتی آئین کی دفعہ 224 کی شق (1) کے ذریعہ دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، نوٹیفکیشن نمبر K-13024/0512018-US.I اور K-13024/04/2018-US.I مورخہ 11 اگست 2021 کے ذریعہ جناب ویجو ابراہم اور محمد نیازچواکّرن پوتھیاپورائل  کو کیرالہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر مقرر کیا ہے اور یہ تقرری ان کے متعلقہ عہدوں کی ذمہ داری سنبھالنے کی تاریخ سے 2 سال کی میعاد کے لئے موثر ہوگی۔

 

************

 

ش ح۔ ف ا ۔ م ص

(U: 7729)


(Release ID: 1744851) Visitor Counter : 184


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Malayalam