صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19ٹیکہ کاری سےمتعلق تازہ ترین صورت حال-207 واں دن


بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم نے 52 کروڑ کے تاریخی سنگ میل کو پار کیا

آج شام 7 بجے تک 37 لاکھ سے زیادہ افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی گئیں

اب تک 18 سے 44 سال تک کی عمر کے 19.50 کروڑ سے زیادہ افراد کو  ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں

Posted On: 10 AUG 2021 8:34PM by PIB Delhi

آج شام 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے  مطابق ہندوستان میں کووڈ کی ٹیکہ کاری مہم  کادائرہ 52 کروڑ (51,85,17,148) کےتاریخی سنگ میل کو پار کرگیا ۔کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کو ہمہ گیر بنانے کے لئے نئے مرحلے کاآغاز 21  جون 2021کو ہوا تھا۔شام 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق آج37  لاکھ سے زیادہ(37,76,765)  افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔

 

 

آج 18 سے 44 سال کی درمیانی عمر والے افراد میں سے 2047733  افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور405719 افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے شروع ہونے کے بعد سے37 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں  18 سے 44 سال تک کی عمر والے182095467افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے اور مجموعی طور پر 12939239 افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی ہے۔پانچ ریاستوں میں ،جن کے نام مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیش ہیں،18 سے 44 سال کی عمر والے  مجموعی طور پر 1 کروڑ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ آندھرا پردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھاڑ کھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ، ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں بھی18 سے 44 سال تک عمر والے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے۔

درج ذیل جدول میں اب تک 18 سے 44 سال تک کی عمر والے افراد کو دی جانے و الی ویکسین خوراکوں کی مجموعی تعداد ظاہر کی گئی ہے۔

 

نمبرشمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان ونکوبار جزائر

100570

866

2

آندھرا پردیش

4282802

313703

3

اروناچل پردیش

382463

3518

4

آسام

5866672

249652

5

بہار

12138960

630802

6

چنڈی گڑھ

370178

10876

7

چھتیس گڑھ

4096658

308642

8

دادر اور نگر حویلی

265157

2351

9

دمن اور دیو

177390

2989

10

دہلی

4078795

575960

11

گوا

549250

22909

12

گجرات

13472838

926019

13

ہریانہ

5182278

545239

14

ہماچل پردیش

1910382

13388

15

جموں وکشمیر

1899867

83973

16

جھاڑ کھنڈ

4205154

285035

17

کرناٹک

11762060

880667

18

کیرالہ

4818833

406130

19

لداخ

90169

513

20

لکشدیپ

25840

264

21

مدھیہ پردیش

17146756

934512

22

مہاراشٹر

13210362

1005749

23

منی پور

591822

5384

24

میگھالیہ

510177

6082

25

میزورم

367341

3121

26

ناگا لینڈ

368078

4529

27

اڈیشہ

6170430

528657

28

پڈو چیری

286550

3533

29

پنجاب

2903878

190460

30

راجستھان

12333937

1346569

31

سکم

310368

1657

32

تملناڈو

10451548

809288

33

تلنگانہ

5538620

773251

34

تریپورہ

1193673

29692

35

اترپردیش

23414281

1153409

36

اترا کھنڈ

2622406

129166

37

مغربی بنگال

8998924

750684

 

کل

182095467

12939239

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ذیل میں مجموعی طور پر دی جانے والی 518517148  ویکسین کی خوراکوں کو ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر کالموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

 

 

ویکسین خوراکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

صف  اول کارکنان

18 سے 44 تک کی عمر والے افراد

45 سال سے زیادہ عمر والے افراد

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

کل

پہلی خوراک

10338009

18236808

182095467

113292664

79143072

403106020

دوسری خوراک

8016245

11869424

12939239

43559269

39026951

115411128

 

ٹیکہ کاری مہم کے 207 ویں دن(10 اگست 2021)، مجموعی طور پر 3776765 افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔شام 7بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق 2760199  فیض یافتگان کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی تھی اور 1016566  مستفیدین کو دوسری خوراک دی گئ۔اس سلسلے میں  پورے دن کی حتمی رپورٹ دیر رات گئے تک  مکمل ہوپائے گی۔

 

تاریخ:10 اگست2021 (207 واں دن)

 

طبی کارکنان

صف  اول کارکنان

18 سے 44 تک کی عمر والے افراد

45 سال سے زیادہ عمر والے افراد

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

کل

پہلی خوراک

1891

10276

2047733

496000

204299

2760199

دوسری خوراک

13326

47960

405719

355273

194288

1016566

 

ٹیکہ کاری کا عمل  ملک میں کمزور ترین افراد کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کی اعلی ترین سطح پر نگرانی کی جاتی ہے اور جائزہ لیاجاتا ہے۔

******

 

ش ح -س ک-ر ب

U. No. -  7714



(Release ID: 1744767) Visitor Counter : 163