صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19ٹیکہ کاری سےمتعلق تازہ ترین صورت حال-206 واں دن


ہندوستان میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم نے 51 کروڑ کے تاریخی سنگ میل کو پار کیا

آج شام 7 بجے تک 49 لاکھ سے زیادہ افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی گئیں

اب تک 18 سے 44 سال تک کی عمر کے 19.20 کروڑ سے زیادہ افراد کو  ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں

Posted On: 09 AUG 2021 7:54PM by PIB Delhi

آج شام 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے  مطابق ہندوستان میں کووڈ کی ٹیکہ کاری مہم  کادائرہ 51 کروڑ سے تاریخی سنگ میل کو پار کرگیا (51,39,14,567) ۔کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کو ہمہ گیر بنانے کے لئے نئے مرحلے کاآغاز 21  جون 2021کو ہوا تھا۔شام 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق آج49  لاکھ سے زیادہ(49,06,273)  افراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے۔

 

 https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001QWHD.jpg

 

آج 18 سے 44 سال کی درمیانی عمر والے افراد میں سے 2666611  افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور459352 افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے شروع ہونے کے بعد سے37 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں  18 سے 44 سال تک کی عمر والے179570348افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے اور مجموعی طور پر 12491475 افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی ہے۔پانچ ریاستوں میں ،جن کے نام مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیش ہیں،18 سے 44 سال کی عمر والے  مجموعی طور پر 1 کروڑ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ آندھرا پردیش، آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھاڑ کھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ، ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں بھی18 سے 44 سال تک عمر والے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے۔

درج ذیل جدول میں اب تک 18 سے 44 سال تک کی عمر والے افراد کو دی جانے و الی ویکسین خوراکوں کی مجموعی تعداد ظاہر کی گئی ہے۔

 

نمبرشمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان ونکوبار جزائر

99782

761

2

آندھرا پردیش

4196557

301181

3

اروناچل پردیش

380665

2151

4

آسام

5724855

222917

5

بہار

12042895

612072

6

چنڈی گڑھ

366244

10014

7

چھتیس گڑھ

4081988

294025

8

دادر اور نگر حویلی

263285

1995

9

دمن اور دیو

176595

2560

10

دہلی

4010390

538190

11

گوا

546515

20984

12

گجرات

13160841

901686

13

ہریانہ

5134507

524254

14

ہماچل پردیش

1840426

10814

15

جموں وکشمیر

1855372

82019

16

جھاڑ کھنڈ

4158612

274035

17

کرناٹک

11653776

853651

18

کیرالہ

4769095

401478

19

لداخ

90019

363

20

لکشدیپ

25715

247

21

مدھیہ پردیش

17062631

928878

22

مہاراشٹر

13056483

972378

23

منی پور

589136

5046

24

میگھالیہ

504336

4677

25

میزورم

366455

2000

26

ناگا لینڈ

366465

2540

27

اڈیشہ

5981517

505088

28

پڈو چیری

284473

3419

29

پنجاب

2884367

185797

30

راجستھان

12171094

1308526

31

سکم

309797

1302

32

تملناڈو

10341667

787942

33

تلنگانہ

5498926

754031

34

تریپورہ

1189884

27111

35

اترپردیش

23050075

1099606

36

اترا کھنڈ

2544491

116628

37

مغربی بنگال

8790417

731109

 

کل

179570348

12491475

 

ذیل میں مجموعی طور پر دی جانے والی 513914567  ویکسین کی خوراکوں کو ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر کالموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

 

 

ویکسین خوراکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

صف  اول کارکنان

18 سے 44 تک کی عمر والے افراد

45 سال سے زیادہ عمر والے افراد

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

کل

پہلی خوراک

10335591

18225050

179570348

112660136

78875168

399666293

دوسری خوراک

7999647

11814477

12491475

43148460

38794215

114248274

 

ٹیکہ کاری مہم کے 206 ویں دن(9 اگست 2021)، مجموعی طور پر 4906273 افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔شام 7بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق 3680340  فیض یافتگان کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی تھی اور 1225933  مستفیدین کو دوسری خوراک دی گئ۔اس سلسلے میں  پورے دن کی حتمی رپورٹ دیر رات گئے تک  مکمل ہوپائے گی۔

 

تاریخ:9 اگست2021 (206 واں دن)

 

طبی کارکنان

صف  اول کارکنان

18 سے 44 تک کی عمر والے افراد

45 سال سے زیادہ عمر والے افراد

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

کل

پہلی خوراک

2108

5867

2666611

684500

321254

3680340

دوسری خوراک

16817

54205

459352

444544

251015

1225933

 

ٹیکہ کاری کا عمل  ملک میں کمزور ترین افراد کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کی اعلی ترین سطح پر نگرانی کی جاتی ہے اور جائزہ لیاجاتا ہے۔

******

 

ش ح ۔س ک۔ف ر

U No. -  7662

 



(Release ID: 1744372) Visitor Counter : 179