وزارات ثقافت

وزارت ثقافت کی این سی ایس ایم نے  ایس پی او سی ایس اسکیم  کے تحت  نئے سائنسی مراکز قائم کرنے کے لئے  14 پروجیکٹ  شروع کئے ہیں؛چار مزید سائنس سینٹر پروجیکٹ منظور کئے گئے: جناب جی کشن ریڈی

Posted On: 02 AUG 2021 3:17PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  2  اگست 2021،  

اہم جھلکیاں:

  • وزارت ثقافت کی این سی  ایس ایم میں  سائنس سٹیز سمیت ملک بھر میں  سائنس میوزیموں  اور سائنس مراکز کی ایک چین تیار کی ہے۔
  • این سی ایس ایم کے تحت اس وقت ملک میں 25 سائنس میوزیم / سائنسی مراکز کام کررہے ہیں۔
  • وزارت ثقافت نے مدھیہ پردیش، راجستھان اور تامل ناڈو میں چار نئے سائنس سینٹر پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے

وزیر ثقافت جناب جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ وزارت ثقافت کے تحت ایک خود مختار ادارے نیشنل کونسل آف سائنس میوزیمز  (این سی ایس ایم) نے ملک میں  سائنسی رجحان  تیار کرنے اور  کونسل کی سرگرمیوں سے متعلق شعبے میں   سائنس اور ٹیکنالوجی میں  ریسرچ کے لئے   سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی اور صنعت اور انسانی بہبود میں  ان کے استعمال  کا مظاہرہ کرنے کے لئے  اسکیم آف پروموشن آف کلچر آف سائنس (ایس پی او سی ایس)  کے ذریعہ  سائنس سٹیز سمیت ملک بھر میں  میوزیموں اور سائنس مراکز کی چین  تیار کی ہے۔

ایس پی او سی ایس نے حکومت  ہند کی ایس پی او سی ایس اسکیم  کے تحت  نئے سائنسی مراکز قائم کرنے کے لئے  پروجیکٹ  شروع کئے ہیں، جن کی فہرست نیچے  دی جارہی ہے۔

این سی  ایس ایم کے  انتظام کے تحت اس وقت ملک میں 25 سائنس میوزیم / سائنسی مراکز کام کررہے ہیں۔

این سی  ایس ایم نے ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کے تعاون سے 22 سائنسی مراکز قائم کئے ہیں اور  بعد میں انہیں اور ان کے رکھ رکھاؤ کے لئے  انہیں متعلقہ ریاستی حکومتوں کے سپرد کیا گیا ہے۔

حکومت  ہند کی ایس پی او سی ایس اسکیم  کے تحت   ایم سی ایس ایم کے ذریعہ شروع کئے گئے نئے سائنس سینٹر  پروجیکٹ

نمبر شمار

حکومت  ہند کی ایس پی او سی ایس اسکیم  کے تحت   ایم سی ایس ایم کے ذریعہ شروع کئے گئے نئے سائنس سینٹر  پروجیکٹوں کے نام:

کس ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطے میں واقع ہیں

01

سائنس سٹی، گوہاٹی

آسام

02

ریجنل سائنس سینٹر،  لوٹائم

کیرلا

03

سب ریجنل سائنس سینٹر، پالم پور

ہماچل پردیش

04

سب ریجنل سائنس سینٹر، گیا

بہار

05

سب ریجنل سائنس سینٹر، الموڑہ

اتراکھنڈ

06

سب ریجنل سائنس سینٹر، اودے پور

راجستھان

07

سب ریجنل سائنس سینٹر، مایا بندر

 انڈو مان و نکوبار جزائر

08

سب  ریجنل سائنس سینٹر ، کوکراجھار

آسام

09

سائنس سینٹر، (کیٹII) راجا مندری

آندھرا پردیش

10

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام  سائنس سٹی، پٹنہ

بہار

11

سائنس سینٹر، (کیٹII) انبالہ

ہریانہ

12

سائنس سینٹر، (کیٹII) سری نگر

جموں و کشمیر

13

سائنس سینٹر، (کیٹII) اجین

مدھیہ پردیش

14

سائنس سٹی، دہرہ دون

اتراکھنڈ

وزارت ثقافت کے  ذریعہ منظور کئے گئے نئے پروجیکٹ

01

سائنس سینٹر، (کیٹII) جبل پور

مدھیہ پردیش

02

سائنس سینٹر، (کیٹII) اجمیر

راجستھان

03

سائنس سینٹر، (کیٹII) کنیا کماری

تامل ناڈو

04

سائنس سینٹر، (کیٹII)  بیکانیر

راجستھان

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-7369

                          


(Release ID: 1741749) Visitor Counter : 173


Read this release in: English , Punjabi , Telugu