صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 193واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد 44.58 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک36.87 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے15.11 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 27 JUL 2021 8:03PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،27 جولائی، 2021/

کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے دوران بھارت میں آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 44.58کروڑ(44,58,39,699)سے تجاوز کرگئی۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقتقریباً36.87لاکھسے زیادہ (36,87,239)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001B405.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے17,71,541مستفدین کو کووڈ ویکسینکی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے2,69,421 مستفدین نےدوسری خوراکحاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے14,43,08,571افرادکو پہلیخوراک اور68,72,779افرادکو دوسریخوراک دی جاچکی  ہے۔پانچ ریاستوں، گجرات، مدھیہ پردیش،مہارشٹر، راجستھان، اور اترپردیشمیں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کی پہلیخوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ،کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

85896

111

2

آندھراپردیش

3401212

152921

3

اروناچل پردیش

354667

729

4

آسام

4218415

163614

5

بہار

9389941

292086

6

چنڈی گڑھ

304617

3398

7

چھتیس گڑھ

3621630

121664

8

دادر و نگر حویلی

237885

221

9

دمن و دیو

164867

877

10

دہلی

3606891

253759

11

گوا

500200

13733

12

گجرات

10584882

462899

13

ہریانہ

4257756

259974

14

ہماچل پردیش

1481126

4304

15

جموں و کشمیر

1425706

56954

16

جھارکھنڈ

3443741

136184

17

کرناٹک

9736080

421565

18

کیرالہ

3323822

281709

19

لداخ

88075

28

20

لکشدیپ

24845

157

21

مدھیہ پردیش

13336464

614556

22

مہاراشٹر

10842911

513347

23

منی پور

525659

2406

24

میگھالیہ

436715

745

25

میزورم

350488

1374

26

ناگالینڈ

345369

851

27

اڈیشہ

4627758

353794

28

پڈوچیری

253360

2303

29

پنجاب

2384834

92702

30

راجستھان

10000026

509393

31

سکم

300241

326

32

تمل ناڈو

8403858

435630

33

تلنگانہ

5150550

495408

34

تری پورہ

1084057

19676

35

اترپردیش

17676354

704987

36

اتراکھنڈ

1880625

46883

37

مغربی بنگال

6457048

451511

 

مجموعی تعداد

144308571

6872779

 

*****

ش ح۔ ن ر (01.08.2021)

U NO:7298



(Release ID: 1741209) Visitor Counter : 156