صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -195واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد 45.55 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک تقریباً 47 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے15.42 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 29 JUL 2021 8:21PM by PIB Delhi

آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد45.55 کروڑ سے متجاوز (455502438)  ہوگئی۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق تقریبا 47لاکھ(4652914)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0012AKP.jpg

 

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے2283018مستفدین کو کووڈ ویکسینکی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے434990 مستفدین نےدوسری خوراک حاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے146622393افراد نےپہلی خوراک اور7651261افرادنے دوسری خوراک حاصل کرلی ہے۔پانچ ریاستوں، مدھیہ پردیش، گجرات ، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیش میں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ، ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

اب تک 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبرشمار

ریاست

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان نکوبار جزائر

91538

208

2

آندھراپردیش

3447662

169129

3

اروناچل پردیش

359030

806

4

آسام

4352824

165645

5

بہار

9676620

333599

6

چنڈی گڑھ

313123

4101

7

چھتیس گڑھ

3699910

131784

8

دادر اور نگرحویلی

242591

234

9

دمن اور دیو

166472

913

10

دہلی

3627009

290254

11

گوا

508063

14314

12

گجرات

10818434

505971

13

ہریانہ

4413524

297212

14

ہماچل پردیش

1526245

4983

15

جموں و کشمیر

1488834

60318

16

جھارکھنڈ

3576592

153009

17

کرناٹک

9885258

451280

18

کیرالا

3481064

291895

19

لداخ

88567

41

20

لکشدیپ

24990

169

21

مدھیہ پردیش

14417942

672298

22

مہاراشٹر

11142053

562029

23

منی پور

541165

2678

24

میگھالیہ

451175

902

25

میزورم

354524

1470

26

ناگالینڈ

350891

919

27

اڈیشہ

4832595

380813

28

پڈیچری

258529

2476

29

پنجاب

2461906

102991

30

راجستھان

10325260

717750

31

سکم

302204

384

32

تملناڈو

8709098

475754

33

تلنگانہ

5182088

536473

34

تریپورہ

1128184

21358

35

اترپردیش

18333802

748022

36

اتراکھنڈ

1956384

48837

37

مغربی بنگال

6709992

500242

 

مجموعی

149246142

7651261

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ذیل میں افراد کے ترجیحی گروپوں پر مبنی455502438ویکسین کی خوراکوں کے مجموعی ٹیکہ کاری کی کوریج کو  تقیم کیا گیا ہے۔

 

 

ویکسین کی خوراکوں کا مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

صف اول کے کارکنان

18-44 سال کی عمر کے افراد

45 سے زیادہ عمر والے افراد

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

کل

پہلی خوراک

1,02,98,575

1,79,22,291

14,92,46,142

10,36,79,871

7,45,91,207

35,57,38,086

دوسری خوراک

77,92,654

1,11,51,584

76,51,261

3,75,40,094

3,56,28,759

9,97,64,352

 

ٹیکہ کاری مہم کے 195 ویں دن (29 جولائی 2021) کو مجموعی طور پر 4652914 افراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ۔شام 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ان میں سے 3083757 مستفیدین کو  ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی  اور 1569157 مستفیدین نے ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کی۔  پورے دن کی مکمل رپورٹ  دیر رات گئے تک  مکمل ہوپائے گی۔

 

تاریخ: 29 جولائی 2021 (195 واں دن)

 

طبی کارکنان

صف اول کے کارکنان

18 تا 44 سال کی عمر والے افراد

45 سال سے زیادہ عمر والے افراد

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

کل

پہلی خوراک

2,350

7,895

22,83,018

5,59,102

2,31,392

30,83,757

دوسری خوراک

19,897

67,986

4,34,990

6,82,682

3,63,602

15,69,157

 

ملک میں کووڈ -19 سے متاثر ہونے کا جن افراد کو زیادہ خطرہ رہتا ہے  ،ٹیکہ کاری کا پروگرام  ان کی حفاظت کے لئے  ایک بہترین وسیلہ ہے اور مستقل طور پر اس کا جائزہ لیا جاتا رہتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی بھی کی جاتی رہتی ہے۔

 

 

******

 

 

U-NO.7217

 

ش ح ۔س ب۔رض


(Release ID: 1740598) Visitor Counter : 203


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu