زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

پی ایم – کسان اسکیم کے تحت لین دین

Posted On: 27 JUL 2021 6:55PM by PIB Delhi

 

پی ایم – کسان اسکیم  کے تحت فائدے  تین –  چار مہینے کی مدت میں منتقل کیے جاتے ہیں ۔ ہر چار سال کی مدت میں 2000 روپے کی رقم اہل کسانوں کے کنبوں کو منتقل کی جاتی ہے  لہٰذا 6000 روپے کی رقم سالانہ طور پر منتقل کی جاتی ہے ۔

 پی ایم – کسان اسکیم  کے تحت فائدوں  کی منتقلی ہر مہینے نہیں کی جاتی۔ یہ فائدے تین قسطوں میں منتقل کیے جاتے ہیں۔ پی ایم - کسان  اسکیم کے لین دین کی مجموعی تعداد  جو   اس کے آغاز  سے جون 2021 تک  نہیں کیے جا سکے ، 4016867 ہے۔ پی ایم – کسان اسکیم  کے تحت کیے گئے کل  لین دین کی تعداد 30 جون 2021 تک 687632104 ہے جس میں سے جو لین دین نہیں کیے جا سکے ان کی تعداد ایک فیصد سے بھی کم ہے ۔

پی ایم – کسان اسکیم  کے تحت لین دین  نہ کیے جانے کی مختلف وجوہات جو مرکزی حکومت نے بتائی ہے ان میں کھاتے بند کیے جانا /منتقل کیا جانا ، غیر مجاز  آئی ایف ایس سی ،  غیر فعال کھاتا ،  قرض کے لئے بینک کی طرف سے کھاتے میں مقررہ حد سے بڑی رقم /ہر لین دین پر قرض، کھاتے دار کی موت ہو جانا ،کھاتا   بلاک یا منجمد کر دیا جانا ، غیر فعال آدھار ، نیٹ ورک  کی ناکامی وغیرہ شامل ہے ۔

ریاست

لین دین کی تعداد

انڈمان و نکوبار جزائر

124970

آندھرا پردیش

36053705

اروناچل پردیش

527335

آسام

14263427

بہار

45903106

چنڈی گڑھ

3005

چھتیس گڑھ

16587723

دادرا ونگر حویلی

25043

دمن و دیو

8929

دہلی

94246

گوا

60981

گجرات

39973146

ہریانہ

13077190

ہماچل پردیش

6749983

جموں و کشمیر

7667707

جھارکھنڈ

11857415

کرناٹک

35090495

کیرالہ

24653147

لداخ

97640

لکشدیپ

6211

مدھیہ پردیش

49755906

مہاراشٹر

69473946

منی پور

1943834

میگھالیہ

944302

میزورم

731182

ناگالینڈ

1273941

اوڈیشہ

20409732

پڈوچیری

76861

پنجاب

15152138

راجستھان

45503740

سکم

44835

تمل ناڈو

29549489

تلنگانہ

27302026

دادرا و نگر حویلی اور دمن و دیو

57705

تری پورہ

1582321

اتر پردیش

163576770

اتراکھنڈ

6020012

مغربی بنگال

1407960

کل میزان

68,76,32,104

 

یہ جانکاری  زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کی۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ش ح۔ ا س۔ ر ب

U. NO. 7117



(Release ID: 1739889) Visitor Counter : 148


Read this release in: English , Bengali , Punjabi , Telugu