صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -189واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد 42.75 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک تقریباً 39 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے14 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 23 JUL 2021 8:03PM by PIB Delhi

آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد42.75 کروڑ سے متجاوز(42,75,00,272)  ہوگئی۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقتقریبا 39لاکھ(38,87,028)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0019HB5.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے18,09,954مستفدین کو کووڈ ویکسینکی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے1,92,363 مستفدین نےدوسری خوراکحاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے13,52,21,119افراد نےپہلیخوراک اور57,54,908افرادنے دوسریخوراک حاصل کرلی ہے۔تین  ریاستوں، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور اترپردیش میں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کی پہلیخوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

78840

94

2

آندھراپردیش

2948419

118181

3

اروناچل پردیش

344770

620

4

آسام

3823675

158384

5

بہار

8599169

228601

6

چنڈی گڑھ

285457

2276

7

چھتیس گڑھ

3492275

98590

8

دادر و نگر حویلی

229967

195

9

دمن و دیو

162717

813

10

دہلی

3561599

228471

11

گوا

482534

12324

12

گجرات

9984002

331214

13

ہریانہ

4132334

225165

14

ہماچل پردیش

1376134

3493

15

جموں و کشمیر

1338755

51753

16

جھارکھنڈ

3111068

118006

17

کرناٹک

9350556

336780

18

کیرالہ

2894609

248631

19

لداخ

87541

14

20

لکشدیپ

24401

121

21

مدھیہ پردیش

11979516

529667

22

مہاراشٹر

10196186

437648

23

منی پور

485803

1714

24

میگھالیہ

412761

554

25

میزورم

347126

1243

26

ناگالینڈ

334190

725

27

اڈیشہ

4331809

304746

28

پڈوچیری

243008

1975

29

پنجاب

2311804

78414

30

راجستھان

9792829

339245

31

سکم

295425

242

32

تمل ناڈو

7855992

383463

33

تلنگانہ

5079681

420605

34

تری پورہ

1014421

16524

35

اترپردیش

16454774

616701

36

اتراکھنڈ

1841592

44820

37

مغربی بنگال

5935380

412896

 

مجموعی تعداد

135221119

5754908

 

*****

 

ش ح۔ ن ر (24.07.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1738464) Visitor Counter : 125


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Telugu