صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں ریاستوں کو دی جانے والی امداد

Posted On: 23 JUL 2021 1:57PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ، 23 جولائی ، 2021 :

کووڈ-  19 وبا  کا  مقابلہ کرنے کے لئے ، تمام ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو   ضروری قسم کی مالی امداد فراہم کرائی جا رہی ہے ۔ انڈیا کووڈ -19 ایمرجنسی ریسپونس اینڈب ہیلتھ سسٹم  پریپئرڈ نیس پیکیج کے تحت ،  22 اپریل 2020 کو کابینہ نے اس سلسلے میں 15 ہزار کروڑ روپے کی رقم کو منظوری دی تھی ۔

اس پیکیج کے تحت ، مالی سال 21-2020 کے دوران ، نیشنل ہیلتھ مشن ( این ایچ ایم ) فریم ورک کے ذریعہ ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے   8257.88 کروڑ روپے  کی رقوم جاری کردی گئی ہیں ۔ اس 8257.88 کروڑ روپے میں سے 110.60 کروڑ روپے طبی ملازمین کے بیمے کی رقم کی ادائگی کے لئے مخصوص کیے گئے ہیں۔  ریاست وار تفصیلات ضمیمہ نمبر 1 میں دی گئی ہیں ۔

اس کے علاوہ  مالی سال 21-2020 کے دوران کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے تحت طبی کارکنان اور صف اول کے کارکنان کی ٹیکہ کاری کے لئے کارروائیوں پر آنے والی لاگت  ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فراہم کرائی گئی ۔ اس کی ریاست وار  تفصیلات ضمیمہ نمبر 2 میں درج کی گئی ہیں ۔

وبا کی دوسری لہر کے دوران کووڈ- 19 سے متعلق انتظامات کے لئے مختلف ممالک کی طرف سے عطیہ کیے جانے والے امدادی  سازو سامان  کے سلسلے میں ایک ڈیٹا بیس کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔ اشیا اور ملک کے اعتبار سے تفصیلات   ، صحت اور خادانی وزارت کی ویب سائٹ  ( https://main.mohfw.gov.in/node/5551) دیکھی جا سکتی ہیں ۔ یہ تفصیلات ملک کی  تمام ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فراہم کرا دی گئی ہیں ۔

یہ بیان آج لوک سبھا میں صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر  مملکت  ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے ایک تحریری جواب میں دیا ۔

 

 

ضمیمہ نمبر  1

 

Central Release of Grants in aid through Agency NHM for management and control COVID-19 in F.Y. 2020-21

 

(Rs. in crore)

 

S. No.

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

Central Release during 2020-21

 

 

 

1

2

3

 

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

14.80

 

2

آندھراپردیش

422.67

 

3

اروناچل پردیش

21.96

 

4

آسام

216.69

 

5

بہار

193.94

 

6

چنڈی گڑھ

35.92

 

7

چھتیس گڑھ

109.21

 

8

دادر اور نگر حویلی، دمن اور دیو

4.67

 

9

دہلی

787.91

 

10

گوا

17.65

 

11

گجرات

304.16

 

12

ہریانہ

187.71

 

13

ہماچل پردیش

54.48

 

14

جموں و کشمیر

194.58

 

15

جھارکھنڈ

70.84

 

16

کرناٹک

409.63

 

17

کیرالہ

573.96

 

18

لداخ

44.77

 

19

لکشدیپ

0.79

 

20

مدھیہ پردیش

286.57

 

21

مہاراشٹر

1,185.12

 

22

منی پور

19.92

 

23

میگھالیہ

14.82

 

24

میزورم

8.86

 

25

ناگالینڈ

10.27

 

26

اڈیشہ

146.44

 

27

پوڈوچیری

23.35

 

28

پنجاب

165.28

 

29

راجستھان

426.39

 

30

سکیم

7.16

 

31

تمل ناڈو

868.09

 

32

تلنگانہ

386.37

 

33

تریپورہ

23.21

 

34

اتر پردیش

541.56

 

35

اتراکھنڈ

72.25

 

36

مغربی بنگال

295.28

 

 

کل

8,147.28

 

 

صحت بیما

110.60

 

 

کل میزان

8,257.88

 

 ضمیمہ نمبر 2

List of Operational Funds disbursed for COVID-19 vaccination of Health Care and Frontline Workers in FY 2020-21

S.No.

India (State wise)

Total funds disbursed (in Rs)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

22,87,722

2

آندھراپردیش

15,85,88,968

3

اروناچل پردیش

93,45,892

4

آسام

5,79,58,995

5

بہار

11,35,87,296

6

چنڈی گڑھ

63,67,153

7

چھتیس گڑھ

7,52,77,089

8

دادر اور نگر حویلی

10,09,298

9

دمن اور دیو

4,68,401

10

دہلی

9,60,09,571

11

گوا

56,82,258

12

گجرات

17,93,44,195

13

ہریانہ

5,70,88,799

14

ہماچل پردیش

2,07,62,258

15

جموں و کشمیر

5,84,13,941

16

جھارکھنڈ

5,57,85,775

17

کرناٹک

17,05,76,188

18

کیرالہ

9,07,65,956

19

لداخ

22,50,861

20

لکشدیپ

3,67,232

21

مدھیہ پردیش

12,31,64,446

22

مہاراشٹر

26,17,98,432

23

منی پور

1,92,58,277

24

میگھالیہ

1,04,58,276

25

میزورم

65,34,421

26

ناگالینڈ

1,10,51,714

27

اڈیشہ

8,91,38,152

28

پوڈوچیری

50,19,571

29

پنجاب

5,80,10,293

30

راجستھان

12,77,20,041

31

سکیم

39,43,906

32

تمل ناڈو

14,02,41,146

33

تلنگانہ

9,39,90,612

34

تریپورہ

1,71,83,675

35

اتر پردیش

25,72,78,603

36

اتراکھنڈ

2,82,75,734

37

مغربی بنگال

19,74,26,211

 

کل

2,61,24,31,358

 

 

 

 

 

 

ش ح۔ س ح۔ ر ب

U. NO. 6900



(Release ID: 1738140) Visitor Counter : 165


Read this release in: English , Marathi , Bengali , Punjabi