سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

کووڈ – 19 کی وجہ سے آئی رکاوٹوں  کو دور کرنے کی خاطر قومی شاہراہوں کی دیکھ بھال کے لئے کئے گئے اقدامات  

Posted On: 22 JUL 2021 12:45PM by PIB Delhi

نئی  دلّی ، 22 جولائی/قومی اور  مقامی سطح  کے لاک ڈاؤن  اور کووڈ  - 19 کی وجہ سے عائد  نقل و حمل  کی  بندشوں اور تعمیری  سامان ، مشینری  اور مزدوروں کی دستیابی  متاثر ہونے کی وجہ سے  کام کی پیش رفت بھی متاثر ہوئی ہے ۔  البتہ ، حکومت کی آتم نربھر بھارت پہل کے تحت  اٹھائے گئے اقدامات کی وجہ سے قومی شاہراہوں  پر مرمت اور دیکھ بھال کا کام مقرر ہدف سے بھی تجاوز  کر گیا ہے ۔

          این ایچ اے آئی نے اپریل سے اگست ، 2020 ء کے دوران 26322 کروڑ روپئے  کی لاگت والے  890 کلو میٹر کے کام کے 31 پروجیکٹوں  کو منظوری دی تھی ۔ 18-2017 ء سے اب تک دیئے گئے پروجیکٹوں کی تفصیل  مندرجہ ذیل ہے :

 

سال

دیا  گیا کام

2017-18  ء  ( اپریل سے اگست )

335  کلو میٹر

2018-19  ء  ( اپریل سے اگست )

272 کلو میٹر

2019-20 ء  ( اپریل سے اگست )

673  کلو میٹر

2020-21 ء  ( اپریل سے اگست )

890  کلو میٹر

2021-22 ء ( اپریل سے جون )  

383  کلو میٹر

 

          قومی شاہراہوں کی دیکھ بھال  ایک مسلسل جاری رہنے والاعمل  ہے اور قومی شاہراہوں  پر کام ، ضرورت اور کنکٹیویٹی  وغیرہ کو دیکھتے ہوئے دیا جاتا ہے ۔ قومی شاہراہوں کی دیکھ بھال  کے کام کی تفصیل 20-2019 ء سے اب تک ضمیمہ – I میں دی گئی ہے ۔

 

ضمیمہ – I

سڑکوں کی دیکھ بھال  اور بنیادی ڈھانچے  کے فروغ سے متعلق ضمیمہ

ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے حساب سے  20-2019 ء سے اب تک قومی شاہراہوں کی دیکھ بھال کے لئے مختص فنڈ کی تفصیلات

 

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ / ایجنسی

2019-20 ء

2020-21 ء

2021-22 ء

( جون ، 2021 ء تک )

 

 

مختص

اخراجات

مختص

اخراجات

مختص

اخراجات

1

آندھرا پردیش

89.60

65.37

147.44

113.91

117.92

10.71

2

اروناچل پردیش

28.72

25.27

78.76

111.39

45.27

2.30

3

آسام

28.49

3.28

130.68

73.19

77.09

11.54

4

بہار

50.31

15.24

115.92

64.86

91.12

8.50

5

چھتیس گڑھ

25.02

16.79

44.13

16.72

28.27

0.00

6

گوا

6.59

1.13

18.95

8.02

15.69

2.46

7

گجرات

100.23

91.43

186.28

114.78

155.58

16.02

8

ہریانہ

0.50

0.02

3.00

0.00

0.50

0.00

9

ہماچل پردیش

37.90

28.34

83.40

73.98

67.02

8.88

10

جھار کھنڈ

26.83

26.07

39.71

23.13

39.00

3.72

11

کرناٹک

60.88

30.87

148.30

132.44

143.44

25.35

12

کیرالہ

77.19

64.27

127.06

178.97

92.93

18.18

13

مدھیہ پردیش

25.11

14.80

102.05

28.11

63.84

0.00

14

مہاراشٹر

125.25

42.48

281.53

157.14

228.51

13.28

15

منی پور

7.10

2.38

26.11

22.89

12.07

0.00

16

میگھالیہ

70.36

39.15

61.66

45.64

45.07

7.42

17

میزورم

48.97

37.23

34.91

21.00

30.46

10.90

18

ناگا لینڈ

42.42

32.73

62.14

46.24

50.59

4.24

19

اڈیشہ

55.31

49.95

63.16

104.68

79.82

14.00

20

پنجاب

10.74

5.43

34.72

27.81

27.85

0.82

21

راجستھان

51.90

40.02

125.86

78.02

110.01

4.11

22

سکم

11.94

10.36

5.88

6.85

4.87

0.00

23

تمل ناڈو

36.85

16.21

92.68

92.18

68.08

1.82

24

تلنگانہ

82.60

59.55

128.43

72.54

93.30

12.65

25

تری پورہ

25.71

14.54

16.68

12.13

8.03

0.00

26

اتر پردیش

116.22

73.54

139.57

90.81

105.63

4.85

27

اتراکھنڈ

27.97

14.42

46.21

32.79

31.62

3.18

28

مغربی بنگال

41.66

38.03

51.50

34.89

37.86

1.34

29

چنڈی گڑھ

0.20

0.00

3.11

2.03

9.30

3.15

30

دادر اور نگر حویلی   ^

0.20

0.00

0.86

0.00

0.68

0.00

31

دمن اور دیو  ^

0.20

0.00

32

دلّی

0.50

0.00

0.25

0.00

0.20

0.00

33

جموں و کشمیر  $

2.02

0.34

9.37

0.00

4.11

0.00

34

لداخ

0.00

0.00

5.13

3.39

3.64

0.00

35

پڈو چیری

1.97

0.09

2.35

1.98

1.37

0.00

37

این ایچ اے آئی

400.00

400.00

400.00

400.00

200.00

200.00

38

این ایچ آئیڈی سی ایل

200.00

200.00

248.17

248.17

100 .00

100.00

39

بی آ ر او

142.00

134.23

220.00

219.78

170.00

170.00

40

برج مینجمنٹ

 

 

 

 

 

 

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ / ایجنسی

2019-20 ء

2020-21 ء

2021-22  ء

( جون ، 2021 ء تک )

 

 

مختص

اخراجات

مختص

اخراجات

مختص

اخراجات

 

 

سسٹم

 

 

 

 

 

 

41

 

این ایچ صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں کے ساتھ

 

 

 

 

 

 

42

پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر

-59.46

#

 

 

 

 

 

 

مذکورہ بالا معلومات سڑک ٹرانسپورٹ  اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں ۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا  ۔   22.07.2021 )

U.No. 6860



(Release ID: 1737979) Visitor Counter : 135


Read this release in: English , Punjabi , Telugu