وزارت اطلاعات ونشریات

اولمپکس 2020 دور درشن اور آل انڈیا ریڈیو کے ساتھ

Posted On: 21 JUL 2021 12:25PM by PIB Delhi

اس بار اولمپکس 2020 کی میگا کوریج ملاحظہ کریں، جو پرسار بھارتی آپ کے لیے اپنے دور درشن اور آل انڈیا ریڈیو کے دونوں نیٹ ورکس اور اپنے مخصوص اسپورٹس چینل ڈی ڈی اسپورٹس کے توسط سے آپ تک پہنچا رہا ہے۔

یہ نشریاتی پروگرام ملک بھر میں ٹی وی، ریڈیو اور ڈجیٹل پلیٹ فارم پر دستیاب ہوگا، جس میں اولمپک کے شروع ہونے سے قبل کی سرگرمیوں سے لے کر اولمپکس کے اختتام کے بعد تک کی سرگرمیاں شامل ہیں۔

ان پلیٹ فارموں کے مطابق کوریج کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

 

ڈی ڈی اسپورٹس

اولمپک پر روزانہ کے پروگرام

پروگرام

وقت

انڈیا@ٹوکیو

رات 8:30 بجے

اولمپکس کی جھلکیاں

رات 9:00 بجے

اولمپک اسٹیٹ زون

رات 9:30 بجے

 

اولمپکس میں کھیل کے مختلف مقابلوں کا روزانہ صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک ڈی ڈی اسپورٹس پر براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ یہ معلومات روزانہ ڈی ڈی اسپورٹس اور اے آئی آر اسپورٹس کے ٹوئیٹر ہینڈل (@ddsportschannel اور @akashvanisports) پر دستیاب کی جائیں گی۔

 

ڈی ڈی نیشنل

 

ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب – شام 4:30 سے 7:30 بجے تک

ٹوکیو اولمپکس کے پیش خیمہ کے طور پر کھیلوں کی مشہور شخصیات کے ساتھ ریکارڈ کردہ خصوصی ڈی ڈی اسپورٹس شو دوپہر 12:00 بجے سے شام 4:15 بجے تک

 

ڈی ڈی نیوز

 

خصوصی پروگرام - پیر سے جمعہ شام 7 بجے، ہفتہ - شام 5 بجے

بریک فاسٹ نیوز، مڈ ڈے پرائم اور نیوز نائٹ میں خاص پیشکش

 

ڈی ڈی انڈیا

روزانہ رات 8:30 بجے خصوصی پروگرام

بریک فاسٹ نیوز، مڈ ڈے پرائم اور نیوز نائٹ میں خاص پیشکش

 

آل انڈیا ریڈیو

نمبر شمار

پروگرام کی تفصیلات

نشریات کی تاریخ/وقت

(ہندوستانی معیاری وقت)

نشریات کا ذریعہ

1

افتتاحی پروگرام

22.07.2021

2230 بجے سے

تمام اے آئی آر راجدھانی اسٹیشنز، ایف ایم رینبو نیٹ ورک، ڈی آر ایم اور دیگر دلچسپی رکھنے والے اے آئی آر اسٹیشنز۔ یہ پروگرام ہندوستانی خطے میں یو ٹیوب چینل (www.youtube.com/user/doordarshansports)، ڈی ٹی ایچ اور نیوز آن ایئر موبائل ایپ پر بھی نشر کیا جائے گا۔

2

روز کی سرخیاں

23.07.2021 سے 08.08.2021

2230 بجے سے روزانہ

ایضاً

3

میعادی ایف ایم اپ ڈیٹس

24.07.2021 سے 07.08.2021

روز 0700 بجے سے 1900 بجے کے درمیان

جب بھی ہندوستان میڈل جیتے گا تو ایف ایم چینلوں پر بریکنگ نیوز بھی نشر ہو سکتی ہیں

ایف ایم رینبو نیٹ ورک

4

منتخب ہاکی میچوں کی آف ٹیوب کمنٹری

ضمیمہ I کے مطابق

تمام اے آئی آر راجدھانی اسٹیشنز، ایف ایم رینبو نیٹ ورک، ڈی آر ایم اور دیگر دلچسپی رکھنے والے اے آئی آر اسٹیشنز۔ یہ پروگرام ہندوستانی خطے میں یو ٹیوب چینل (www.youtube.com/user/doordarshansports)، ڈی ٹی ایچ اور نیوز آن ایئر موبائل ایپ پر بھی نشر کیا جائے گا۔

5

منتخب بیڈمنٹن میچوں کی آف ٹیوب کمنٹری

ضمیمہ II کے مطابق

ایضاً

6

2020 ٹوکیو اولمپکس سے پہلے پری گیم پروگرام

19 جولائی 2021 کو آخری 3 پروگراموں کی سیریز

ایضاً

 

نوٹ: افتتاحی پروگرام اور روزانہ کی سرخیوں والے پروگراموں کے علاقائی ورژن غیر ہندی اے آئی آر اسٹیشنوں کے ذریعہ اگلے دن اپنی سہولت کے وقت پر ممکنہ طور پر صبح کے دوران نشر کیے جا سکتے ہیں۔

ضمیمہ I

تاریخ/دن

میچ کی معلومات

مقام

میچ کا وقت (آئی ایس ٹی)

24.07.2021

(ہفتہ)

ہندوستان بنام نیوزی لینڈ (مرد)- پول میچ

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

0630 بجے سے

24.07.2021

(ہفتہ)

ہندوستان بنام نیدر لینڈ (خواتین)- پول میچ

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

1715 بجے سے

25.07.2021

(اتوار)

ہندوستان بنام آسٹریلیا (مرد)- پول میچ

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

1500 بجے سے

26.07.2021

(پیر)

ہندوستان بنام جرمنی (خواتین)- پول میچ

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

1745 بجے سے

27.07.2021

(منگل)

ہندوستان بنام اسپین (مرد)- پول میچ

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

0630 بجے سے

28.07.2021

(بدھ)

ہندوستان بنام برطانیہ (خواتین)- پول میچ

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

0630 بجے سے

29.07.2021

(جمعرات)

ہندوستان بنام ارجنٹینا (مرد)- پول میچ

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

0600 بجے سے

30.07.2021

(جمعہ)

ہندوستان بنام آئر لینڈ (خواتین)- پول میچ

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

0815 بجے سے

30.07.2021

(جمعہ)

ہندوستان بنام جاپان (مرد)- پول میچ

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

1500 بجے سے

31.07.2021

(ہفتہ)

ہندوستان بنام جنوبی افریقہ (خواتین)- پول میچ

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

0845 بجے سے

*01.08.2021

(اتوار)

ہندوستان بنام نیوزی لینڈ (مرد)- پول میچ

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

تصدیق ہونا باقی

*02.08.2021

(پیر)

ہندوستان خصوصی کوارٹر فائنل میچ (خواتین)

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

تصدیق ہونا باقی

03.08.2021

(منگل)

پہلا سیمی فائنل میچ (مرد)

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

0700 بجے سے

03.08.2021

(منگل)

دوسرا سیمی فائنل میچ (مرد)

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

1530 بجے سے

04.08.2021

(بدھ)

پہلا سیمی فائنل میچ (خواتین)

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

0700 بجے سے

04.08.2021

(بدھ)

دوسرا سیمی فائنل میچ (خواتین)

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

1530 بجے سے

*05.08.2021

(جمعرات)

کانسہ میڈل کے لیے میچ (مرد)

گولڈ میڈل کے لیے میچ (مرد)

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

0700 بجے سے

1530 بجے سے

*06.08.2021

(جمعہ)

کانسہ میڈل کے لیے میچ (خواتین)

گولڈ میڈل کے لیے میچ (خواتین)

اوئی ہاکی اسٹیڈیم، ٹوکیو

0700 بجے سے

1530 بجے سے

*اے آئی آر کوارٹر فائنل کی آف ٹیوب کمنٹری اور کانسی میڈل  کے لیے میچوں کی نشریات اسی وقت کرے گا جب ہندوستانی ٹیم ان میچوں میں کھیلے گی۔

نوٹ: مذکورہ ہاکی میچوں کی آف ٹیوب کمنٹری براہ راست فیڈ کی دستیابی کے مطابق نشر کی جائیں گی۔

 

ضمیمہ II

تاریخ/دن

میچ کی معلومات

مقام

میچ کا وقت (آئی ایس ٹی)

31.07.2021

(ہفتہ)

مینز ڈبل سیمی فائنل

مساشینو فارسٹ اسپورٹس پلازہ بیڈمنٹن  کورٹ

0530 بجے سے

01.08.2021

(اتوار)

ویمنز سنگل سیمی فائنل

مساشینو فارسٹ اسپورٹس پلازہ بیڈمنٹن  کورٹ

1700 بجے سے

01.08.2021

(اتوار)

مینز ڈبل برونز میڈل میچ

مساشینو فارسٹ اسپورٹس پلازہ بیڈمنٹن  کورٹ

تصدیق ہونا باقی

02.08.2021

(پیر)

مینز سنگل سیمی فائنل

مساشینو فارسٹ اسپورٹس پلازہ بیڈمنٹن  کورٹ

0930 بجے سے

02.08.2021

(پیر)

ویمنز سنگل فائنل

مساشینو فارسٹ اسپورٹس پلازہ بیڈمنٹن  کورٹ

مینز سنگل سیمی فائنل کے بعد

02.08.2021

(پیر)

مینز ڈبل فائنل

مساشینو فارسٹ اسپورٹس پلازہ بیڈمنٹن  کورٹ

ویمنز سنگل فائنل میچ کے بعد

02.08.2021

(پیر)

مینز سنگل فائنل

مساشینو فارسٹ اسپورٹس پلازہ بیڈمنٹن  کورٹ

1630 بجے سے

*مینز ڈبل برونز میڈل میچ کی آف ٹیوب کمنٹری بھی اے آئی آر اسی وقت نشر  کرے گا اگر ہندوستانی جوڑی اس میچ میں نظر آتی ہے۔

نوٹ: مذکورہ بیڈمنٹن میچوں کی آف ٹیوب کمنٹری براہ راست فیڈ کی دستیابی کے مطابق نشر کی جائیں گی۔

آل انڈیا ریڈیو کا نیوز سروسز ڈویژن (اے آئی آر نیوز نیٹ ورک)

  • اے آئی آر نیوز کے ساتھ اولمپک کوئز: اسپورٹس اسکین پروگرام میں یکم جولائی 2021 سے روزانہ۔ ملک بھر سے جیتنے والوں کو ٹیم انڈیا کی جرسی ملے گی۔ اس اقدام کی سرپرستی SAI نے کی ہے۔
  • اے آئی آر اولمپکس خصوصی سیریز: اسپورٹس اسکین پروگرام اور پرائم ٹائم نیوز بلیٹن میں ہندوستانی ٹیم کے ممبروں کے روزانہ پروفائلز۔
  • یومیہ اسپورٹس اسکین، جس میں ٹوکیو اولمپکس اور ہندوستان کے تمغے کے امکانات پر خاص دھیان ہوگا۔
  • خصوصی خبریں / وائس کاسٹ: ہندوستان کے تمغے کے امکانات، ٹیم کی تیاری اور حکومت کی مدد پر خصوصی توجہ۔
  • ٹوکیو اولمپک میں ہندوستان کی تیاری، امکانات اور کارکردگی پر ہندوستانی ٹیم کے ممبروں، معروف کھلاڑیوں، کوچوں کے ساتھ ہندی میں ”سرخیوں میں“ اور انگریزی میں ”اسپاٹ لائٹ“ میں خصوصی انٹرویو اور گفتگو۔
  • علاقائی تشہیر: ملک بھر میں مختلف ریاستوں / مرکز زیر انتظام علاقوں میں ہماری ریجنل نیوز یونٹ اپنی اپنی علاقائی زبانوں میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی خبریں اور پروفائل نشر کر رہی ہیں۔
  • ملک بھر میں آل انڈیا ریڈیو کے نیوز نیٹ ورک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انگریزی، ہندی اور علاقائی زبانوں میں ٹوئیٹس اور معلوماتی گرافکس کے ذریعے فوٹو، ویڈیو اور اس سے متعلق خبریں پوسٹ کرکے کوریج کو کئی گنا بڑھا رہے ہیں۔

پرسار بھارتی کا ڈجیٹل بازو، پرسار بھارتی نیوز سروسز (پی بی این ایس) اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم، نیوز ویب سائٹ، نیوز آن ایئر ایپ اور پی بی این ایس ٹیلیگرام چینل (https://t.me/pbns_india) کے اپنے نیٹ ورک کے ذریعہ دور درشن اور آل انڈیا ریڈیو کے کوریج میں اضافہ کرے گا۔

                                               ******

 

ش ح۔ ف ش ع-ک ا   

U: 6803



(Release ID: 1737638) Visitor Counter : 263