صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 22 JUL 2021 9:16AM by PIB Delhi

نئی دہلی،22؍جولائی:ملک گیرٹیکہ کاری  مہم کے تحت اب تک 41.78کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

اب تک ملک بھرمیں مجموعی طورپر  30429339 افراد شفایاب ہوچکے ہیں ۔

شفایابی کی شرح اس وقت 97.35فیصد ہے ۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 38652مریض شفایاب ہوئے ہیں ۔

ہندوستان میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 41383نئے معاملات درج کئے گئے ۔

اس وقت ہندوستان میں فعال معاملات کی مجموعی تعداد 409394ہے ۔

فعال معاملات کل معاملات کا 1.31فیصد ہیں ۔

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح 5فیصد سے نیچے رہی ، جو اس وقت 2.12فیصد ہے ۔

روزانہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت 2.41فیصد ہے ، جو کہ لگاتار 31ویں دن 3فیصد سے نیچے ہے ۔

ٹسٹنگ کی صلاحیت میں زبردست اضافہ کیاگیا ،مجموعی طورپر 45.09کروڑٹسٹ انجام دیئے گئے ۔

****************

ش ح ۔س ب۔ع آ

U NO. 6800


(Release ID: 1737628) Visitor Counter : 266