وزارت خزانہ

بھارت سرکارکے ذریعہ جی ایس ٹی معاوضے کے عوض آسام قرض سہولت کے تحت ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو 75000کروڑروپے جاری کرنے سے سال 22-2021کی پہلی ششماہی میں بھارت سرکارکا قرض دینے کے  پروگرام میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

प्रविष्टि तिथि: 15 JUL 2021 7:06PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،15؍جولائی:جی ایس ٹی معاوضے کے بدلے میں آسام قرض سہولت کے تحت آج وزارت مالیات کی جانب سے ریاستوں /مرکزکے زیرانتظام علاقوں کو قانون ساز اسمبلی کے ساتھ 75000کروڑروپے جاری کئے گئے ۔ حالانکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کی بقیہ مدت کے لئے بھارت سرکارکی جانب سے قرض دینے کاپروگرام ، جیسا کہ 31مارچ 2021کو جاری ، اپریل 2021-ستمبر2021کے لئے مارکیٹ کی قابل تاریخی سیکورٹیز کی خاطر مقررہ  کلنڈرمیں اعلان کیاگیاتھا، اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔

****************

) (ش ح ۔ع ح۔ع آ

U-6619


(रिलीज़ आईडी: 1736114) आगंतुक पटल : 251
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil , Kannada