بھارتی چناؤ کمیشن

مغربی بنگال میں ریاستی کونسل کے لئے ضمنی انتخاب

Posted On: 16 JUL 2021 12:28PM by PIB Delhi

نئی دہلی،16؍جولائی:مغربی بنگال کی ریاستی کونسل میں خالی اسامیوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں :

 

ریاست

ممبران کی تعداد

سبب

اسامی کی تاریخ

ختم ہونے کی مدت

مغربی بنگال

جناب دنیش ترویدی

عہدہ

12.02.2021

02.04.2026

2-کمیشن نے درج ذیل شیڈول کے ساتھ مذکورہ اسامیوں کو پرکرنے کے لئے مغربی بنگال میں ریاستی کونسل کے لئے ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیاہے ۔

 

نمبرشمار

پروگرام

تواریخ

 

نوٹی فیکیشن جاری کرنے کی تاریخ

(جمعرات) 22جولائی ، 2021

 

نامزدگی  داخل کرنے کی آخری تاریخ

29جولائی ، 2021(جمعرات )

 

نامزدگی کی جانچ پڑتال کی تاریخ

30جولائی ، 2021(جمعہ)

 

امیدواروں کے نام واپس لینے کی آخری تاریخ

02 اگست ،2021(پیر)

 

انتخاب کی تاریخ

09 اگست ،2021(پیر)

 

انتخاب کے اوقات

صبح 9بجے سے شام 4بجے تک

 

ووٹوں کی گنتی

09   اگست ،2021(پیر) شام 5بجے تک

 

وہ تاریخ جس سے پہلے انتخابات مکمل کئے جائیں گے ۔

 10  اگست ، 2021 (منگل )

 

3-تمام افراد کے لئے پورے انتخابی عمل کے دوران وسیع ترین رہنماہدایات پرعمل کرناہے ۔

انتخاب سے متعلق سرگرمی کے دوران ہرشخص کو چہرے پرماسک لازمی ہے ۔

انتخابی مقاصد کے لئے  استعمال  کئے جانے والے ہال ،کمرہ ،احاطوں میں داخلے کے وقت درج ذیل امورسے گزرناہوگا :

تمام افراد کے لئے تھرمل اسکریننگ ضروری ہوگی ۔

تمام مقامات پر سینی ٹائزردستیاب ہوگا ۔

ریاستی حکومت اور داخلی امورکی وزارت کے موجودہ کووڈ رہنماہدایات کے مطابق سماجی فاصلے کا خیال رکھناہوگا

4-کووڈ 19روک تھام سے متعلق اقدامات کے سلسلے میں موجودہ ہدایات کو یقینی بنانے کے لئے مغربی بنگال کے چیف سکریٹری کوریاست میں ایک سینئرافسرکی تعیناتی کی ہدایت کی جارہی ہے ، تاکہ رہنما ہدایات  پربہترطریقے سے تعمیل ہو اور مذکورہ ضمنی انتخابات کرانے کے لئے بہترانتظامات ہوسکیں ۔ 

***************

). (ش ح ۔ع ح۔ع آ

U-6618


(Release ID: 1736113) Visitor Counter : 193