صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال


ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو41.10 کروڑسے زیادہ ویکسین کی خوراکیں فراہم کی گئیں

ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں اور پرائیویٹ اسپتالوں کو2.51 کروڑ سے زیادہ بچی ہوئی اور غیر استعمال شدہ خوراکیں دستیاب ہیں جن کو دی جانی ہے ریاستوں

Posted On: 16 JUL 2021 10:36AM by PIB Delhi

مرکزی حکومت ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی رفتار بڑھانے اور اس کے دائرے کی توسیع کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے نئے مرحلے کی شروعات 21 جون 2021 سے شروع ہوئی تھی۔ ٹیکہ کاری مہم میں  ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو زیادہ سے زیادہ ویکسین کی دستیابی میں تیزی کے ذریعہ اضافہ ہوا ہے اور بہتر منصوبہ بندی اور ویکسین کی سپلائی چین  کو منظم کرنے سے ٹیکہ کاری مہم میں رفتار آئی ہے۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طور پر بھارت سرکار ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مفت کووڈ ٹیکے فراہم کرکے مدد کررہی ہے۔ عالم گیر کووڈ-19 مہم کے نئے مرحلے کے مرکزی حکومت ملک میں ویکسین بنانے والوں کی جانب سے پیدا کی جارہی  ویکسین کا 75 فیصد حصہ خرید کر مفت ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو سپلائی کرے گی۔

ویکسین کی خوراکیں

16 جولائی 2021 تک

سپلائی کی گئی خوراکیں

41,10,38,530

تیاری کے مرحلے میں

52,90,640

کھپت

38,58,75,958

 

بچی ہوئی دستیاب ویکسین

 

 

2,51,62,572

 

تمام ذرائع سے ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو اب تک 41.01 کروڑ سے زیادہ(41,10,38,530)  ویکسین کی خوراکیں فراہم کی گئیں اور مزید 5290640 خوراکیں تیاری کے مرحلے میں ہے

کل کھپت میں سے38,58,75,958 خوراکیں ضائع ہوئی ہیں (آج آٹھ بجے تک دستیاب اعداد وشمار کے مطابق)۔

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور پرائیویٹ اسپتالوں کے پاس2.51 کروڑ سے زیادہ(2,51,62,572)  بچی ہوئی اور غیر استعمال شدہ کووڈ ٹیکوں کی خوراکیں دستیاب ہیں جن کو عوام کے درمیان تقسیم کیاجانا ہے۔

******

 

( ش ح ۔ع ح۔رض)

U- 6613


(Release ID: 1736079) Visitor Counter : 223