بھارت کا مسابقتی کمیشن

سی سی آئی کو گرین چینل کے تحت سائنرجی میٹلس انویسٹمنٹ ہولڈنگ لمیٹڈ کے معاملے میں جے ایس ڈبلیو سیمنٹ میں مساوی سرمایہ حصص کی دعویداری سے متعلق نوٹس موصول ہوئی اور خیال کیا جاتا ہے کہ اسے منظوری حاصل ہو جائے گی

Posted On: 15 JUL 2021 11:53AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،15؍ جولائی  : کمپٹیشن کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی)  کو  گرین چینل کے تحت سائنرجی میٹلس انویسٹمنٹ  ہولڈنگ لمیٹڈ  (ایکوائرر) کے معاملے میں  جے ایس ڈبلیو سیمنٹ میں  مساوی سرمایہ حصص کی  دعویداری سے متعلق ایک نوٹس  موصول ہوا ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ اسے  منظوری حاصل ہو جائے گی۔

ایکوائرر اپنے  الٹی میٹ کنٹرولنگ کمپنی  ، سائنرجی  میٹلس اور مائنگ  فنڈ  1 ایل پی  (سائنرجی فنڈ ) کا   سرمایہ کاری  فنڈ ہے۔ سائنرجی  فنڈ عالمی سطح پر  صنعتوں، دھاتوں اور  بجلی کے سیکٹروں میں سرمایہ لگاتا ہے۔

اس کی کاروباری سرگرمیوں میں سیمنٹ ،کلنکر گراؤنڈ گیرینو لیٹڈ بلاسٹ – فرنس سلیگ، سلیگ سینڈ اور متعلقہ  پروڈکٹس (بی) کانکنی ، خام مٹیریل کی گرائنڈنگ، کریشنگ اور مینوفیکچر سیمنٹس کی  ٹریڈنگ پیدا وار  اور مینو فیکچرنگ شامل ہے، (سی) سڑک، ٹرانسپورٹیشن خدمات اور  (ڈی)  مکانات ؍ عمارتیں  وغیرہ  تعمیر کرنے کے لئے زمین کی خرید ؍  غیر منقولہ  املاک  کی خرید شامل ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- ح ا- ق ر)

U-6581



(Release ID: 1735779) Visitor Counter : 181