صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -179واں دن


بھارت میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 38.50 کروڑ سے متجاوز

آج شام 7 بجے تک 34.10 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے12 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 13 JUL 2021 8:13PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،13 جولائی، 2021/

بھارت میں آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد38.50 کروڑ (38,50,19,469)سے تجاوز کرگئی ہے۔ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق34.10 لاکھ(34,10,974)ویکسین کی خوراکیں دی  گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001KPHF.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے15,49,982مستفدین نے کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے1,19,121 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک، ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے11,59,50,619افراد نےپہلا ٹیکہ اور40,19,089 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔آٹھ ریاستوں، اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، تمل ناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر میں 18 سے 44 سال کی عمر کے  50 لاکھ سے زیادہ افراد  کووڈ-19 ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔ وہیں، آندھراپردیش،آسام،  چھتیس گڑھ،  دہلی،  ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ،  تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

64726

64

2

آندھراپردیش

2477281

47291

3

اروناچل پردیش

307796

275

4

آسام

3185977

150350

5

بہار

7144949

119629

6

چنڈی گڑھ

240840

1012

7

چھتیس گڑھ

3060719

84768

8

دادر و نگر حویلی

201037

144

9

دمن و دیو

157601

659

10

دہلی

3305073

203981

11

گوا

439612

9725

12

گجرات

8619729

271658

13

ہریانہ

3723005

168299

14

ہماچل پردیش

1196893

2223

15

جموں و کشمیر

1149114

42409

16

جھارکھنڈ

2715635

101600

17

کرناٹک

8258133

240387

18

کیرالہ

2335587

163201

19

لداخ

86236

6

20

لکشدیپ

23660

57

21

مدھیہ پردیش

10356511

467913

22

مہاراشٹر

8737844

375386

23

منی پور

350941

628

24

میگھالیہ

335784

175

25

میزورم

321619

490

26

ناگالینڈ

279141

338

27

اڈیشہ

3733887

190824

28

پڈوچیری

218653

1235

29

پنجاب

2063253

51140

30

راجستھان

8295140

154469

31

سکم

267056

94

32

تمل ناڈو

6586629

220895

33

تلنگانہ

4790906

223278

34

تری پورہ

936988

14469

35

اترپردیش

13314357

394194

36

اتراکھنڈ

1657210

40942

37

مغربی بنگال

5011097

274881

 

مجموعی تعداد

115950619

4019089

*****

ش ح۔ ن ر (.07.202114)

U NO:6517

 



(Release ID: 1735256) Visitor Counter : 129


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu