زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

مرکزی کابینہ نے ناریل  ترقیاتی بورڈ کے چیئرمین کے عہدے کو نان- ایگزیکٹیو چیئرمین جیسا بنانے کے لئے ناریل ترقیاتی بورڈ قانون 1979 کو منظوری دی

Posted On: 08 JUL 2021 7:21PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  8/جولائی2021 ۔ مرکزی کابینہ نے زراعت، امداد باہمی اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے محکمہ کے ناریل ترقیاتی بورڈ کے چیئرمین کے عہدے کو نان- ایگزیکٹیو چیئرمین جیسا بنانے کی تجویز کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ اس سے بڑے پیمانے پر ناریل اگانے والوں کو فائدہ ہوگا۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

6373U-NO.

 


(Release ID: 1734097) Visitor Counter : 167