ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت

جناب بھوپندر یادونے ماحولیات، جنگلات اورآب ہوا میں تبدیلی کے وزیر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالی

Posted On: 08 JUL 2021 4:10PM by PIB Delhi

جناب بھوپندر یادو نے آج ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی کے وزیر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالی ۔ اس موقع پر میڈیا  والوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وزیر موصوف نے حکومت کے لیے کام کرنے کا موقع دئیے جانے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے جو ذمہ داریاں انہیں سونپی ہیں وہ انہیں پورا کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔

جناب یادو نے عہدے کی ذمہداری سنبھالنے سے قبل آج نئی دہلی میں ماحولیات کی وزارت کے احاطے میں ایک درخت کا پودا لگایا ۔

وزیر موصوف کا خیر مقدم جناب رامیشور پرساد گپتا، سکریٹری ای ایف اور سی سی نے وزارت کے دیگر اعلیٰ افسران کے ساتھ کیا ۔

        https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/WhatsAppImage2021-07-08at4.16.22PMYOTQ.jpeg     https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/WhatsAppImage2021-07-08at4.16.22PM(1)W8QG.jpeg  

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/WhatsAppImage2021-07-08at4.16.23PM9579.jpeg  https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/WhatsAppImage2021-07-08at4.16.24PM5W2E.jpeg

 

 

 

*******

 

ش ح،ع س، ج

U.No. : 6334



(Release ID: 1734084) Visitor Counter : 188