کوئلے کی وزارت

سی ایم پی ڈی آئی ایل، رانچی میں عالمی یوگا دن 2021 منایا گیا

Posted On: 21 JUN 2021 7:26PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 21 جون 2021: آج رانچی کے سینٹرل مائن پلاننگ اینڈ ڈیزائن انسٹی ٹیوٹ لمیٹڈ (سی ایم پی ڈی آئی ایل) میں عالمی برادری کے ساتھ یوگا 2021 کا عالمی دن منایا گیا۔

سی ایم پی ڈی آئی ایل اور ڈبلیو سی ایل کے سربراہ جناب منوج کمار، ڈائرکٹر جناب آر این جھا، ڈائرکٹر جناب ایس کے گماستا اور دیگر ادارے کے ملازمین نے اس موقع پر کوویڈ 19 کے تمام پروٹوکول اور ضوابط کا خیال رکھتے ہوئے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/1DQ21.jpeg

اس سے قبل اس موقع پر "زندگی میں یوگا کی اہمیت" کے موضوع پر آن لائن منعقدہ مضمون نگاری کے مقابلے کے فاتحین کو انعامات بھی تقسیم کیے گئے تھے۔

***

U. No. 5747

(ش ح - ع ا - ع ر)

 



(Release ID: 1729285) Visitor Counter : 156


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Telugu