صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -151واں دن


بھارت نے مجموعی طور پر26 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگاکر ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے4.58 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک25لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 15 JUN 2021 8:50PM by PIB Delhi

ہندوستان نے جاری کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے دوران  آج  ایک اہم تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقٹیکہ کاری مہم کے 151ویں دن کووڈ سے بچاؤ کے لئے لگائے جانے والے ٹیکوں کی مجموعی تعداد26 کروڑ(26,17,40,273) کو عبور کرگئی۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے13,13,438مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے 54,375 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر4,49,87,004افراد  نےپہلا ٹیکہ اور 8,95,517 افراد کی مجموعی تعداد نے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔بہار، دہلی، گجرات،  ہریانہ، جھارکھنڈ،   کرناٹک،کیرالہ، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر،راجستھان ، تمل ناڈو، تلنگانہ،اڈیشہ، اترپردیشاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

16210

0

2

آندھراپردیش

657164

2597

3

اروناچل پردیش

82237

0

4

آسام

961415

38022

5

بہار

2607919

856

6

چنڈی گڑھ

104087

1

7

چھتیس گڑھ

896739

22808

8

دادر و نگر حویلی

73350

0

9

دمن و دیو

83224

0

10

دہلی

1410812

114002

11

گوا

145261

2169

12

گجرات

4163202

78030

13

ہریانہ

1773525

20457

14

ہماچل پردیش

169788

0

15

جموں و کشمیر

436864

25148

16

جھارکھنڈ

1135815

18607

17

کرناٹک

3216508

12564

18

کیرالہ

1241921

1471

19

لداخ

60823

0

20

لکشدیپ

17645

0

21

مدھیہ پردیش

4510094

102569

22

مہاراشٹر

2591508

203299

23

منی پور

94252

0

24

میگھالیہ

87625

0

25

میزورم

64851

1

26

ناگالینڈ

103533

0

27

اڈیشہ

1110561

89901

28

پڈوچیری

70657

0

29

پنجاب

605118

2653

30

راجستھان

3649491

1524

31

سکم

70769

0

32

تمل ناڈو

2644537

10970

33

تلنگانہ

1973042

2108

34

تری پورہ

92141

6368

35

اترپردیش

4769873

115821

36

اتراکھنڈ

578754

16218

37

مغربی بنگال

2715689

7353

 

میزان

4,49,87,004

8,95,517

 

مرتب کردہ  ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد26,17,40,273 مستفدین کے ترجیحی زمروں پر مبنی ہے؛ جیسا کہ درج ذیل سے واضح ہے۔

 

مجموعی طور پر لگائے گئے ٹیکوں کی تفصیل

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10078623

16905708

44987004

77240865

63264880

21,24,77,080

دوسری  خوراک

6999669

8906072

895517

12193878

20268057

4,92,63,193

مجموعی تعداد

1,70,78,292

2,58,11,780

4,58,82,521

8,94,34,743

8,35,32,937

26,17,40,273

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 151ویں دن (15جون 2021) مجموعی طور پر25,68,858افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق21,98,144مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور3,70,714مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

مورخہ15 جون2021(151واں دن)

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

9701

58178

1313438

576902

239925

21,98,144

دوسری  خوراک

14862

22024

54375

98766

180687

3,70,714

مجموعی تعداد

24,563

80,202

13,67,813

6,75,668

4,20,612

25,68,858

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سےکی جارہی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (15.06.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1727419) Visitor Counter : 159