صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
14 JUN 2021 9:39AM by PIB Delhi
ہندوستان میں فعال کیسوں کی تعداد گھٹ کر 973158 ہوئی۔
معاملات کی مجموعی تعداد66 رو ز کے بعد 10 لاکھ سے نیچے۔
پچھلے چوبیس گھنٹے میں ہندوستان میں 70421 نئے معاملات درج کئے گئے۔ جو 74 دنوں میں کم ترین تعداد ہے۔
اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر 28162947 صحتیابیاں درج کی گئیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 119501 مریض شفایاب ہوئے۔
لگاتار 32 ویں دن شفایابیوں کی تعداد روزانہ نئے سامنے آنے والے معاملات کی تعداد سے زیادہ رہی۔
شفایابیوں کی شرح بڑھ کر 95.43 فیصد تک پہنچی۔
ہفتہ وار مثبت کیسوں کی شرح 5 فیصد سے نیچے تک گری۔ جو اس وقت 4.54 فیصد ہے۔
روزانہ مثبت کیسوں کی شرح اس وقت 4.72 فیصد ہے جو لگاتار 21 دنوں سے 10 فیصد سے نیچے ہے۔
ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں بڑے پیمانے پر اضافہ کیاگیا، مجموعی طور پر 37.96کروڑ ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 24.48 کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔
******
( ش ح ۔س ب ۔رض)
U- 5429
(Release ID: 1726863)
Visitor Counter : 142
Read this release in:
Odia
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam