صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری تازہ ترین صورتحال 144 واں دن


ویکسین کی دی جانے والی خوراکوں کی مجموعی تعداد 24 کروڑ کے قریب

اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے 3.17 کروڑ سے زیادہ فیض یافتگان کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے

آج شام 7 بجے تک 25 لاکھ سے زیادہ ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 08 JUN 2021 8:15PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،08/جو ن ۔   

آج شام 7 بجے تک موصول ہونے والی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ-19 کی دی جانے والی خوراکوں کی مجموعی تعداد23.88 کروڑ(238840635) کے قریب پہنچ چکی ہے۔

 ایسے1332471 فیض یافتگان کو، جن کی عمر 18 سے 40 کے درمیان ہے، ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔جبکہ اسی عمر کے76723 فیض یافتگان کو کووڈ ویکسین کی آج دوسری خوراک دی گئی۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے بعد سے مجموعی طور پر37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 31737869 افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور کل316134 افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔بہار،دہلی، گجرات، ہریانہ، کرناٹک، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، تملناڈو، اترپردیش اور مغربی بنگال میں 18 سے 44 سال کی عمر والے 10 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔

درج ذیل  جدول میں 18 سے 44 سال کی عمر والے افراد کو اب تک دی جانے والی ویکسین کی خوراکوں کی مجموعی تعداد ظاہر کی گئی ہے۔

 

نمبرشمار

ریاستیں

پہلی خوراک

 دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

11,989

0

2

آندھرا پردیش

85,356

477

3

اروناچل پردیش

63,836

0

4

آسام

6,89,429

2,191

5

بہار

20,48,687

27

6

چنڈی گڑھ

74,397

0

7

چھتیس گڑھ

8,30,188

5

8

دادر اور نگرحویلی

52,681

0

9

دمن اور دیو

64,156

0

10

دہلی

12,11,212

38,354

11

گوا

75,908

1,066

12

گجرات

28,45,369

2,150

13

ہریانہ

13,13,349

4,148

14

ہماچل پردیش

1,05,649

0

15

جموں وکشمیر

2,87,959

20,422

16

جھاڑ کھنڈ

8,08,484

170

17

کرناٹک

23,10,046

4,358

18

کیرالہ

7,89,516

363

19

لداخ

49,816

0

20

لکشدیپ

10,549

0

21

مدھیہ پردیش

35,60,983

26,333

22

مہاراشٹر

18,96,668

88,405

23

منی پور

66,150

0

24

میگھالیہ

42,574

0

25

میزورم

27,704

0

26

ناگا لینڈ

52,381

0

27

اڈیشہ

9,19,894

25,818

28

پڈوچیری

42,005

0

29

پنجاب

4,42,945

1,315

30

راجستھان

19,67,117

692

31

سکم

11,372

0

32

تملناڈو

19,50,574

3,836

33

تلنگانہ

9,74,693

806

34

تریپورہ

59,476

0

35

اترپردیش

35,00,346

92,525

36

اترا کھنڈ

3,75,600

0

37

مغربی بنگال

21,18,811

2,673

 

میزان

3,17,37,869

3,16,134

 

 

ویکسین کی خوراک حاصل کرنے والے کل 238840635 افراد میں 9995552 کو طبی ملازمین شامل ہیں، جنہیں ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے اور6891662 وہ طبی ملازمین جنہیں ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے،16380521 صف اول کے کارکنان(ایف  ایل ڈبلیوز)( پہلی خوراک)،8726071 طبی کارکنان(دوسری خوراک)،31737869(18 سے 44 سال کے درمیانی عمر والے افراد)(پہلی خوراک) اور اسی عمر کے 316134 افراد( دوسری خوراک)،45 سے 60 تک کی عمر والے72546765 افراد(پہلی خوراک)،اسی عمر کے 11534478  افراد( دوسری خوراک)،60 سال سے زیادہ عمر والے61275505 افراد(پہلی خوراک) اوراسی عمر کے 19436078 افراد( دوسری خوراک) شامل ہیں۔

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

99,95,552

دوسری خوراک

68,91,662

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,63,80,521

دوسری خوراک

87,26,071

18 سے44 سال کے درمیان والے  افراد

پہلی خوراک

3,17,37,869

دوسری خوراک

3,16,134

45 سے 60 کے درمیانی عمر والے افراد

پہلی خوراک

7,25,46,765

دوسری خوراک

1,15,34,478

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,12,75,505

دوسری خوراک

1,94,36,078

میزان

23,88,40,635

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کے 144 ویں دن(8 جون 2021) کو مجموعی طور پر 2558652 افراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے۔آج شام 7 بجے تک ملنے والی عارضی رپورٹ کے مطابق 2267842 مستفیدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور 290810 فیض یافتگان کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔

تاریخ: 8 جون 2021(144 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

11,940

دوسری خوراک

12,006

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

70,968

دوسری خوراک

24,302

18 سے 44 سال کی عمر والے افراد

پہلی خوراک

13,32,471

دوسری خوراک

76,723

45 سے 60 سال کی عمروالے افراد

پہلی خوراک

6,06,106

دوسری خوراک

88,569

60 سال کے اوپر کے افراد

پہلی خوراک

2,46,357

دوسری خوراک

89,210

کل حصولیابیاں

پہلی خوراک

22,67,842

دوسری خوراک

2,90,810

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے اس عمل کا،جو کہ ایسے افراد کے تحفظ کے لئے جو کووڈ-19 سے متاثر ہوسکتے  ہوں ایک بہترین وسیلہ ہے،اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

******

 


 

( ش ح ۔س ب ۔رض)

U- 5299



(Release ID: 1725869) Visitor Counter : 147