وزارت خزانہ

مختلف النوع سرمایہ کی حامل کمپنی کے موضوع سے متعلق تشکیل کردہ ماہرین کی کمیٹی نے بین الاقوامی مالیاتی خدمات مراکز اتھارٹی (آئی ایف ایس سی اے) کو اپنی رپورٹ سونپی

Posted On: 01 JUN 2021 7:52PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ،1 جو ن2021:  مختلف النوع سرمایوں کی حامل کمپنی پر ڈاکٹر کے ای کرشنن کی صدارت والی ماہرین کی کمیٹی نے  بین الاقوامی مالیاتی خدمات کے مراکز میں مختلف النوع سرمایوں کی حامل کمپنیوں کی  فزبلٹی پر اپنی رپورٹ بین الاقوامی مالیاتی خدمات ا تھارٹی (آئی ایف اےس سی اے) کے صدر جناب انجیتی سرینواس کو سونپ دی ہے۔

بین الاقوامی خدمات مراکز اتھارٹی نے  مختلف النوع سرمایوں کی حامل کمپنی (بی سی سی) کی فزیبلٹی کو سمجھنے کے لئے  ماہرین کی ایک کمیٹی کی تشکیل کی تھی۔ کمیٹی اس کے تحت ہندوستان میں بین الاقوامی مالیاتی خدمات مراکز میں  فنڈ انتظام کے لئے وی سی سی کے کردار کا  مطالعہ کررہی تھی۔

آئی ایف ایس سی اے نے  اس کمیٹی کا قیام ایک دیگر قانونی اسٹریکچر کو اجازت دینے کے امکانات کا پتہ لگانے کے لئے کی ہے جسے ایک مختلف النوع سرمایوں کی حامل کمپنی وی سی سی کے طور پر جانا جاتا ہے جس کے تحت ایسیٹ منیجر سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری کو وی سی سی کے ذریعہ ایک جگہ رکھ سکیں گے ،جو کہ  سرمایوں کے انتظام کا ایک اختیار ہوگا۔ وی سی سی انتظام ان کمپنیوں اور ایم ایل پی کو کہیں زیادہ بہتر  معیارات کےذریعہ باضابطہ کرسکے گی۔  جو ابھی ٹرسٹ کی شکل میں   باضابطہ ہوتی ہیں۔ فنڈ  انتظام سرگرمیاں مجموعی  مالی خدمات ایکو سسٹم کاایک اہم ستون ہوتی ہیں ، کمیٹی کو دیئے گئے حقوق کے مطابق  اس نے بھارت میں آئی ایف ایس سی کے لئے  پی سی سی کی  موافقت اور مناسب صلاحیت یا  آئی ایف ایس سی میں فنڈ انتظام کو متوجہ کرنے کے لئے اختیاری ڈھانچوں کی  جانچ کی ہے۔ روایتی طور پر بھارت میں فنڈ کی پولنگ  تین طرح کے اداروں کے ذریعہ کی جاتی ہے۔  جس میں کمپنی ایکٹ، 2013 کے تحت  زیرحکمراں محدود لائبلٹی کمپنیز، لمیٹڈ لائبلٹی شراکت داری ایکٹ کے تحت، لمیٹڈ لائبلٹی شراکت داری ایکٹ اور  بھارتی ٹرسٹ ایکٹ 1882 کے تحت  زیر حکمراں ٹرسٹ شامل ہیں۔

کمیٹی نے یو کے، سنگا پور، آئر لینڈ اور لگزمبرگ جیسے دیگر عدالتوں نے بی سی سی  یا اس جیسی خصوصیات کا جائزہ لیا ۔ کمیٹی  نے آئی ایف ایس سی میں فنڈ انتظام سرگرمیاں شروع کرنے کے مقصد سے بی سی سی جیسی قانونی ڈھانچہ کو ا پنانے کی سفارش کی ہے۔

کمیٹی نے یہ بھی تسلیم کیا ہے کہ فنڈ انتظام کرنے والے اداروں کو کنٹرول کرنے والے قانونی ڈھانچو ں کو سرمایہ کاروں کو  یقینی بنانے اور اس کی وضاحت اور اثاثوں کے مختلف پولوں کے موثر رنگ فینسنگ مختلف زمروں کے شیئروں کوجاری کرنے کی اہلیت ، فنڈ کی  سرمایہ کاری ڈھانچہ میں  تبدیلی بنا کسی  ریگولیٹری منظوری کے کرنے کاموقع ملنا چاہئے ساتھ ہی مختلف  خصوصیات والے فنڈوں کے لئے  مناسب اکاؤنٹنگ معیارات کو  انتخاب کرنے کی آزادی اورجلد ہی انہیں بند  کرنے کا بھی حق دینا چاہئے۔

 

***************

)ش ح ۔ ع ح۔رض)

U-5125



(Release ID: 1724361) Visitor Counter : 197


Read this release in: English , Hindi , Punjabi