کامرس اور صنعت کی وزارتہ

آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیاد:2011-12=100) اپریل 2021 کے لئے

Posted On: 31 MAY 2021 5:00PM by PIB Delhi

صنعت اور داخلی تجارت کے فروغ کے شعبے کے اقتصادی مشیر کے دفتر کی طرف سے اپریل 2021 کے مہینے کیلئے آٹھ  بنیادی صنعتوں کا انڈیکس جاری کیا جارہا ہے۔

اپریل 2021 میں آٹھ بنیادی صنعتوں کا مشترکہ اشاریہ126.7 رہا  جواپریل 2020 کے اشاریہ کے مقابلے میں56.1  (عبوری طور پر) فیصد کم ہوا۔

جنوری 2021 کے لئے آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کی حتمی نمو کی شرح  اس کی عبوری سطح 0.1 فیصد سے 1.3 فیصد کردی گئی ہے۔  آٹھ بنیادی صنعتیں صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) میں شامل اشیا کے وزن کی 40.27 فیصد پر مشتمل ہے۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ کی تفصیلات اور ان کی شرح نمو ضمیمہ اول اور دوئم  میں فراہم کی گئی ہیں۔

آٹھ کلیدی صنعتوں (مشترکہ ) کے اشاریے کی سالانہ اورماہانہ شرح نمو درج ذیل جدول میں ہے:

 

سالانہ شرح نمو (سال در سال)*

ماہانہ شرح نمو (ماہ در ماہ)#

 

 

وزن

جنوری-21 (ایف)

فروری-21 (پی)

مارچ-21 (پی)

اپریل-21(پی)

جنوری-21 (ایف)

فروری-21 (پی)

مارچ-21 (پی)

اپریل-21(پی)

کوئلہ

10.3335

-1.9

-4.4

0.3

9.5

3.5

1.2

28.5

-46.0

خام تیل

8.9833

-4.6

-3.2

-3.1

-2.1

0.7

-9.7

12.6

-4.6

قدرتی گیس

6.8768

-2.1

-1.0

12.3

25.0

5.2

-9.8

16.9

-1.1

ریفائنری پروڈکٹس

28.0376

-2.6

-10.9

-0.7

30.9

3.2

-12.3

17.0

-8.2

فرٹیلائزر

2.6276

0.8

-3.7

-7.1

1.7

0.5

-11.6

-12.1

-5.3

اسٹیل

17.9166

8.2

1.3

27.3

400.0

-1.7

-7.9

9.5

-20.7

سیمنٹ

5.372

-5.8

-5.6

32.7

548.8

4.6

-1.9

13.5

-15.2

بجلی

19.853

5.5

0.2

22.5

38.7

4.0

-6.3

17.0

-3.3

مجموعی اشاریہ

100

1.3

-3.8

11.4

56.1

2.3

-7.5

15.8

-15.1

پروویزنل (عارضی)، فانئل( حتمی)

آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ  کا خلاصہ حسب ذیل ہے۔

کوئلہ-کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد)مارچ 2021 کے مقابلے میںاپریل 2021 میں46.0 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے مارچ 2020-21 کے دوران گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں1.9 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد)۔ مارچ 2021 کے مقابلے میںاپریل 2021 میں خام تیل میں4.6 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے مارچ 2020-21 کے دوران گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں5.2 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

قدرتی گیس- قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد فی صد)۔ مارچ 2021 کے مقابلے میںاپریل 2021 میں 1.1 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں اپریل سے مارچ 2020-21 کے دوران 8.2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

پٹرولیم ریفائنری مصنوعات۔ پٹرولیم ریفائنری کی پیداوار(وزن: 28.04 فیصد)۔ مارچ 2021 کے مقابلے میںاپریل 2021 میں8.2 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میںاپریل  سے مارچ 2020-21 کے دوران گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 11.2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

کھاد۔ کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد)۔ مارچ 2021 کے مقابلے میںاپریل 2021 میں5.3 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں اپریل سے مارچ 2020-21 کے دوران 1.5 فیصد اضافہ درج کیاگیا ہے۔

اسٹیل:اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد فی صد)۔ مارچ 2021 کے مقابلے میںاپریل ، 2021 میں20.7 فیصد کمی آئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں اپریل سے مارچ 2020-21 کے دوران 9.0 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد فی صد) مارچ  2021 کے مقابلے میںاپریل ، 2021 میں15.2 فی صد تک کمی واقع ہوئی۔اس کا مجموعی اشاریہ اپریل سے مارچ 2020-21 کے دوران گذشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 11.9 فیصد کم ہوا ہے۔

بجلی- بجلی کی پیداوار(وزن: 19.85فیصد)مارچ 2021 کے مقابلے میںاپریل  2021 میں3.3 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میںاپریل سے مارچ   2020-21 کے دوران  0.5 فیصد کمی ہوئی ہے۔

نوٹ 1: فروری  2021 ، مارچ  2021 اور اپریل  2021 کے اعداد و شمار عبوری ہیں۔

نوٹ 2: اپریل  2014 سے  قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے اعداد و شمار بھی شامل ہیں۔

نوٹ 3: اوپر دیئے گئے مطابق بہ صنعت اوزان انفرادی صنعت کے وزن ہیں جو آئی آئی پی سے اخذ کئے گئے ہیں اور مساوی بنیاد پر 100 کے برابر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں دکھائے گئے ہیں۔

نوٹ 4: مارچ 2019 کے بعد سے  ایک نئی اسٹیل پیداوار ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئل (ایچ آر پی او) کو بھی کولڈ رولڈ (سی آر) کوائلز کے تحت جو تیار شدہ اسٹیل کی تیاری کا حصہ ہے، شامل کیا گیا ہے

نوٹ 5: مئی 2021 کے لئے اشاریہ کا اجرا بدھ  30 جون 2021 کو ہوگا۔

ضمیمہ اول

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور نمو کی شرح

بنیادی سال:2011-12=100

اشاریہ

سیکٹر

وزن

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21* (اپریل سے مارچ)

کوئلہ

10.3335

103.2

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

134.1

133.6

131.1

خام تیل

8.9833

99.4

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

89.8

84.5

80.1

قدرتی گیس

6.8768

85.6

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

69.0

65.1

59.8

ریفائنری پروڈکٹس

28.0376

107.2

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

129.1

129.4

114.9

فرٹیلائزر

2.6276

96.7

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

109.8

111.5

اسٹیل

17.9166

107.9

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

147.7

152.6

138.8

سیمنٹ

5.3720

107.5

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

147.0

145.7

128.3

بجلی

19.8530

104.0

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

156.9

158.4

157.6

مجموعی اشاریہ

100.00

103.8

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

131.2

131.6

123.0

*پروویزنل (عبوری)

 

شرح نمو (سال در سال فیصد میں)

 

سیکٹر

ویزن

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21*

(اپریل سے مارچ)

کوئلہ

10.3335

3.2

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

7.4

-0.4

-1.9

خام تیل

8.9833

-0.6

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-4.1

-5.9

-5.2

قدرتی گیس

6.8768

-14.4

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

0.8

-5.6

-8.2

ریفائنری پروڈکٹس

28.0376

7.2

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

3.1

0.2

-11.2

فرٹیلائزر

2.6276

-3.3

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

0.3

2.7

1.5

اسٹیل

17.9166

7.9

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.1

3.4

-9.0

سیمنٹ

5.3720

7.5

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

13.3

-0.9

-11.9

بجلی

19.8530

4.0

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.2

0.9

-0.5

مجموعی اشاریہ

100.00

3.8

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.4

0.4

-6.5

*پروویزنل (عبوری)

ضمیمہ دوئم

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور نمو کی شرح

بنیادی سال:2011-12=100

اشاریہ

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری پروڈکٹس

فرٹیلائزر

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

ویزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.00

اپریل-20

103.7

80.2

53.3

94.2

85.0

26.9

22.5

125.6

81.2

مئی-20

109.4

82.0

57.2

102.0

113.4

96.4

117.3

150.6

107.7

جون-20

104.3

79.6

58.1

110.6

114.6

122.3

137.8

156.2

116.3

جولائی-20

100.3

83.0

61.2

114.5

119.4

141.9

126.8

166.3

122.5

اگست-20

98.2

81.2

61.0

105.9

120.8

150.7

109.1

162.7

119.7

ستمبر-20

105.6

78.3

57.5

106.3

113.5

149.9

126.8

166.4

121.4

اکتوبر-20

122.4

80.9

60.6

111.5

122.8

158.4

141.3

162.2

126.7

نومبر-20

137.9

78.3

58.4

126.5

118.5

156.0

132.1

144.8

127.7

دسمبر-20

156.2

80.5

60.8

126.9

117.0

170.9

147.8

157.9

136.1

جنوری-21

161.6

81.1

64.0

130.9

117.5

168.1

154.6

164.2

139.2

فروری-21*

163.6

73.2

57.7

114.8

103.9

154.9

151.7

153.9

128.8

مارچ-21*

210.3

82.4

67.4

134.4

91.3

169.6

172.1

180.0

149.2

اپریل-21*

113.5

78.5

66.7

123.4

86.4

134.5

146.0

174.1

126.7

*پرووینل (عبوری)

 

شرح نمو (سال در سال فیصد میں)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری پروڈکٹس

فرٹیلائزر

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.00

اپریل-20

-15.5

-6.4

-19.9

-24.2

-4.5

-82.8

-85.2

-22.9

-37.9

مئی-20

-14.0

-7.1

-16.8

-21.3

7.5

-40.4

-21.4

-14.8

-21.4

جون-20

-15.5

-6.0

-12.0

-8.9

4.2

-23.2

-6.8

-10.0

-12.4

جولائی-20

-5.7

-4.9

-10.2

-13.9

6.9

-6.5

-13.5

-2.4

-7.6

اگست-20

3.6

-6.3

-9.5

-19.1

7.3

0.5

-14.5

-1.8

-6.9

ستمبر-20

21.0

-6.0

-10.6

-9.5

-0.3

6.2

-3.4

4.8

0.6

اکتوبر-20

11.7

-6.2

-8.6

-17.0

6.3

5.9

3.2

11.2

-0.5

نومبر-20

3.3

-4.9

-9.3

-4.8

1.6

0.7

-7.3

3.5

-1.1

دسمبر-20

2.2

-3.6

-7.2

-2.8

-2.9

3.5

-7.2

5.1

0.4

جنوری-21

-1.9

-4.6

-2.1

-2.6

0.8

8.2

-5.8

5.5

1.3

فروری-21*

-4.4

-3.2

-1.0

-10.9

-3.7

1.3

-5.6

0.2

-3.8

مارچ-21*

0.3

-3.1

12.3

-0.7

-7.1

27.3

32.7

22.5

11.4

اپریل-21*

9.5

-2.1

25.0

30.9

1.7

400.0

548.8

38.7

56.1

*پروویزنل(عبوری)

 

 

*********

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO:5017



(Release ID: 1723318) Visitor Counter : 155


Read this release in: English , Hindi , Tamil