صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -136واں دن


ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 21.58 کروڑ سے تجاوز کرگئی

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے2.02 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک25لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 31 MAY 2021 8:25PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،31 مئی، 2021/

آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کے لئےمجموعی طور پر 21.58 کروڑ(21,58,18,547) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے12,23,596مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اس عمر کے 13,402 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا، تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میںٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک مجموعی طور پر 2,02,10,889 اس عمر کے افراد پہلا ٹیکہ اور کل23,491 افراد دوسرا ٹیکہ حاصل کرچکے ہیں۔بہار، دہلی، گجرات،  ہریانہ،  کرناٹک، مدھیہ پردیش، راجستھان ، تمل ناڈو، اترپردیشاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

8,661

0

2

آندھراپردیش

19,014

12

3

اروناچل پردیش

20,609

0

4

آسام

5,72,737

17

5

بہار

15,84,975

8

6

چنڈی گڑھ

44,063

0

7

چھتیس گڑھ

7,56,592

4

8

دادر و نگر حویلی

35,883

0

10

دہلی

10,51,317

273

11

گوا

35,051

72

12

گجرات

15,91,278

35

13

ہریانہ

10,11,695

230

14

ہماچل پردیش

1,03,738

0

15

جموں و کشمیر

2,18,592

2124

16

جھارکھنڈ

5,36,571

19

17

کرناٹک

10,80,792

653

18

کیرالہ

2,53,496

11

19

لداخ

28,544

0

20

لکشدیپ

3,640

0

21

مدھیہ پردیش

17,90,071

1

22

مہاراشٹر

10,72,089

99

23

منی پور

31,771

0

24

میگھالیہ

38,845

0

25

میزورم

17,079

0

26

ناگالینڈ

23,955

0

27

اڈیشہ

7,37,396

56

28

پڈوچیری

20,976

0

29

پنجاب

4,40,084

189

30

راجستھان

18,07,509

62

31

سکم

10,425

0

32

تمل ناڈو

13,00,473

205

33

تلنگانہ

2,42,851

130

34

تری پورہ

55,325

0

35

اترپردیش

21,08,029

19,267

36

اتراکھنڈ

2,72,622

0

37

مغربی بنگال

12,39,518

24

میزان

2,02,10,889

23,491

مجموعی طور پر21,58,18,547افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں98,83,778حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور67,87,633ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,56,67,311صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،85,21,965ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور18 تا 44 عمر کے زمرہ کے2,02,10,889 مستفدین نے( پہلی خوراک ) اور اسی زمرہ  18 تا 44 عمر کے 23,491 مستفدین نے (دوسری خوراک) حاصل کی۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے6,64,02,012افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے1,07,15,693 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,88,31,736مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے1,87,74,039مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

98,83,778

دوسری خوراک

67,87,633

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,56,67,311

دوسری خوراک

85,21,965

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

2,02,10,889

دوسری خوراک

23,491

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,64,02,012

دوسری خوراک

1,07,15,693

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,88,31,736

دوسری خوراک

1,87,74,039

میزان

21,58,18,547


ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 136ویں دن (31مئی 2021) مجموعی طور پر25,52,501افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق22,75,324مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور2,77,177 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ31 مئی2021(136واں دن)

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

14,971

دوسری خوراک

10,734

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

68,529

دوسری خوراک

24,395

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

12,23,596

دوسری خوراک

13,402

 

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,94,275

دوسری خوراک

1,39,156

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,73,953

دوسری خوراک

89,490

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

22,75,324

دوسری خوراک

2,77,177

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (01.06.2021)

U NO:5030

 


(Release ID: 1723298) Visitor Counter : 163