صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -133واں دن


ٹیکہ لگائے جانے کی مجموعی تعداد 20.86 کروڑ سے تجاوز کرگئی

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے1.66 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک28 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 28 MAY 2021 8:18PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،28 مئی، 2021/

آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 20.86 کروڑ (20,86,12,834) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے13,36,309مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اس عمر کے 275 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا،جس کے ساتھ ہی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میںٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد1,66,47,122ہوگئی ہے ۔بہار، دہلی، گجرات،  مدھیہ پردیش، راجستھان اور اترپردیش میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

7151

0

2

آندھراپردیش

15119

0

3

اروناچل پردیش

20352

0

4

آسام

530429

4

5

بہار

1560880

2

6

چنڈی گڑھ

31817

0

7

چھتیس گڑھ

744062

2

8

دادر و نگر حویلی

29861

0

9

دمن و دیو

36237

0

10

دہلی

1003101

5

11

گوا

33622

0

12

گجرات

1250937

15

13

ہریانہ

931673

40

14

ہماچل پردیش

80211

0

15

جموں و کشمیر

170531

0

16

جھارکھنڈ

480729

2

17

کرناٹک

739437

62

18

کیرالہ

148825

1

19

لداخ

19685

0

20

لکشدیپ

1883

0

21

مدھیہ پردیش

1336685

0

22

مہاراشٹر

876476

12

23

منی پور

25635

0

24

میگھالیہ

36431

0

25

میزورم

14790

0

26

ناگالینڈ

18596

0

27

اڈیشہ

626855

22

28

پڈوچیری

14936

0

29

پنجاب

435955

4

30

راجستھان

1573307

4

31

سکم

10425

0

32

تمل ناڈو

881468

41

33

تلنگانہ

69795

34

34

تری پورہ

54013

0

35

اترپردیش

1822899

18

36

اتراکھنڈ

261923

2

37

مغربی بنگال

750391

5

میزان

1,66,47,122

275

مجموعی طور پر ملک بھر میں20,86,12,834افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں98,44,619حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور67,58,839ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,54,41,200صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،84,47,103ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور18 تا 44 عمر کے زمرہ کے1,66,47,122 مستفدین نے( پہلی خوراک ) اور اسی زمرہ  18 تا 44 عمر کے 275 مستفدین نے (دوسری خوراک) حاصل کی۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے6,44,71,232افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے1,03,37,925 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,81,23,297مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے1,85,41,222مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

98,44,619

دوسری خوراک

67,58,839

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,54,41,200

دوسری خوراک

84,47,103

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

1,66,47,122

دوسری خوراک

275

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,44,71,232

دوسری خوراک

1,03,37,925

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,81,23,297

دوسری خوراک

1,85,41,222

میزان

20,86,12,834

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 133ویں دن (28مئی 2021) مجموعی طور پر28,07,411افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق25,99,754مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور2,07,657 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ28 مئی2021(133واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

15,898

دوسری خوراک

9,967

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

88,381

دوسری خوراک

20,863

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

13,36,309

دوسری خوراک

275

 

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

8,28,644

دوسری خوراک

1,11,572

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,30,522

دوسری خوراک

64,980

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

25,99,754

دوسری خوراک

2,07,657

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (29.05.2021)

U NO:4939

 


(Release ID: 1722652) Visitor Counter : 189