صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -130واں دن


ہندوستان  نے اب تک مجموعی طور پر 20 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگاکر  ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے1.28 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک18.7لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 25 MAY 2021 8:01PM by PIB Delhi

ہندوستان نے کووڈ-19 عالمی وبا کے خلاف جنگ میں ایک  اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں مجموعی طور پر 20 کروڑ (20,04,94,991) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔طبی جانچ، متاثرہ افراد کا پتہ لگانا، علاج و معالجہ اور کووڈ سے متعلق مناسب طرز عمل کے ساتھ  ساتھ عالمی وبا کی رروک تھام اور اس نمٹنے کے لئے ٹیکہ کاری  کوحکومت ہند  کی حکمت عملی کے ایک لازمی جزو کی حیثیت حاصل ہے۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے9,42,796مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایاجس کے ساتھ ہی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میںٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد1,28,74,546ہوگئی ہے ۔بہار، راجستھان اور ترپردیش میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

5,120

2

آندھراپردیش

11,486

3

اروناچل پردیش

19,933

4

آسام

4,80,183

5

بہار

14,83,081

6

چنڈی گڑھ

23,519

7

چھتیس گڑھ

7,16,656

8

دادر و نگر حویلی

23,155

9

دمن و دیو

26,151

10

دہلی

9,49,192

11

گوا

32,116

12

گجرات

9,10,871

13

ہریانہ

8,34,760

14

ہماچل پردیش

60,254

15

جموں و کشمیر

55,775

16

جھارکھنڈ

4,35,634

17

کرناٹک

3,47,295

18

کیرالہ

79,282

19

لداخ

7,031

20

لکشدیپ

1,779

21

مدھیہ پردیش

9,55,833

22

مہاراشٹر

7,47,342

23

منی پور

12,523

24

میگھالیہ

29,066

25

میزورم

11,792

26

ناگالینڈ

18,260

27

اڈیشہ

4,36,285

28

پڈوچیری

8,766

29

پنجاب

4,20,412

30

راجستھان

14,57,619

31

سکم

8,748

32

تمل ناڈو

2,04,362

33

تلنگانہ

803

34

تری پورہ

54,074

35

اترپردیش

13,60,960

36

اتراکھنڈ

2,43,950

37

مغربی بنگال

4,00,478

میزان

1,28,74,546

مجموعی طور پر ملک بھر میں20,04,94,991افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں97,94,835حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور67,28,443ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,51,62,077صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،83,77,270ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور18 تا 44 عمر کے زمرہ کے1,28,74,546 مستفدین نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے6,20,47,952افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے1,00,24,157 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 5,71,19,900مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے1,83,65,811مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

97,94,835

دوسری خوراک

67,28,443

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,51,62,077

دوسری خوراک

83,77,270

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

1,28,74,546

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,20,47,952

دوسری خوراک

1,00,24,157

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,71,19,900

دوسری خوراک

1,83,65,811

میزان

20,04,94,991

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 130ویں دن (25مئی 2021) مجموعی طور پر18,77,419افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق16,90,691مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور1,86,728 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ25 مئی2021(130واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

14,259

دوسری خوراک

9,050

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی  خورااک

75,585

دوسری خوراک

20,397

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

9,42,796

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4,68,412

دوسری خوراک

1,06,532

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1,89,639

دوسری خوراک

50,749

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

16,90,691

دوسری خوراک

1,86,728

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*******

ش ح۔ ن ر (25.05.2021)

U NO:4836

 



(Release ID: 1721785) Visitor Counter : 134


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu