صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -122واں دن


مجموعی طور پراب تک 18.44 کروڑ سے زیادہ ٹیکے  لگائے گئے ہیں

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کےتقریباً 60لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے

آج14.7لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 17 MAY 2021 9:50PM by PIB Delhi

آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں  مجموعی طور پر18,44,22,218 لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے6,63,329مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایاجس کے ساتھ ہیتمام  36 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میںٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد59,32,704ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

1,216

2

آندھراپردیش

3,576

3

اروناچل پردیش

3,592

4

آسام

2,70,870

5

بہار

8,22,516

6

چنڈی گڑھ

3,688

7

چھتیس گڑھ

1,028

8

دادر و نگر حویلی

6,216

9

دمن و دیو

5,330

10

دہلی

7,07,408

11

گوا

11,787

12

گجرات

5,12,445

13

ہریانہ

4,99,762

14

ہماچل پردیش

19,693

15

جموں و کشمیر

31,768

16

جھارکھنڈ

1,49,592

17

کرناٹک

1,18,621

18

کیرالہ

3,318

19

لداخ

1,006

20

لکشدیپ

0

21

مدھیہ پردیش

2,26,474

22

مہاراشٹر

6,55,673

23

منی پور

1,737

24

میگھالیہ

8,342

25

میزورم

1,438

26

ناگالینڈ

2,997

27

اڈیشہ

1,61,923

28

پڈوچیری

3

29

پنجاب

7,653

30

راجستھان

9,28,962

31

سکم

860

32

تمل ناڈو

35,685

33

تلنگانہ

500

34

تری پورہ

6,875

35

اترپردیش

5,26,988

36

اتراکھنڈ

1,46,023

37

مغربی بنگال

47,139

میزان

59,32,704

مجموعی طور پر ملک بھر میں18,44,22,218افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں96,58,913حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور66,52,200ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,44,97,411صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 82,16,750ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور18 تا 44 عمر کے59,32,704 مستفدین نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے5,76,53,924افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے92,39,392 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,46,60,900مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,79,10,024مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

96,58,913

دوسری خوراک

66,52,200

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,44,97,411

دوسری خوراک

82,16,750

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

59,32,704

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,76,53,924

دوسری خوراک

92,39,392

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,46,60,900

دوسری خوراک

1,79,10,024

میزان

18,44,22,218

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 122ویں دن (17مئی 2021) مجموعی طور پر14,79,592افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات آٹھ بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق12,42,929مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور2,36,663 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ17 مئی2021(122واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

12,973

دوسری خوراک

8,055

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

52,069

دوسری خوراک

20,534

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

6,63,329

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,70,705

دوسری خوراک

1,30,706

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1,43,853

دوسری خوراک

77,368

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

12,42,929

دوسری خوراک

2,36,663

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (17.05.2021)

U NO:

 


(Release ID: 1719522) Visitor Counter : 179


Read this release in: English , Hindi , Telugu