ارضیاتی سائنس کی وزارت
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان "تاؤتے" میں بہت زیادہ شدت کا امکان؛ ممکنہ طور پر 17 مئی کی شام میں شمال-شمال - مغرب کی طرف جانے اور گجرات کے ساحل پرپہنچنے نیز 18 مئی کی صبح پوربندر اور مہووا (ضلع بھاؤ نگر) کے مابین گجرات کے ساحل کوعبور کرنے کا امکان
Posted On:
16 MAY 2021 10:19AM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 16 مئی ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے موسم کی پیش گوئی کرنے والے قومی مرکز کے مطابق: (جاری کرنے کا وقت: 0810 بجے ، تاریخ: 16.05.2021 ، ہندوستانی محکمہ موسمیات)
مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں انتہائی شدید سمندری طوفان "تاؤتے" گذشتہ 06 گھنٹوں کے دوران تقریبا 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال کی سمت رخ کیا اور ہندوستانی وقت کے مطابق آج16 مئی ، 2021 کو 0530 بجے مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں طول البلد 15.0 ° N کے قریب اور عرض البلد 72.7 ° E ، 130 کلومیٹر پنجیم گوا کے مغرب-جنوب مغرب میں، ممبئی سے 450 کلومیٹر جنوب ، ویراول (گجرات) سے 700 کلومیٹر جنوب- جنوب مشرق اور کراچی (پاکستان) کے جنوب مشرق میں 840 کلومیٹر پر مرکوز رہا ۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان "تاؤتے" میں بہت زیادہ شدت کا امکان؛ ممکنہ طور پر 17 مئی کی شام میں شمال-شمال - مغرب کی طرف جانے اور گجرات کے ساحل پرپہنچنے نیز 18 مئی کی صبح پوربندر اور مہووا (ضلع بھاؤ نگر) کے مابین گجرات کے ساحل کوعبور کرنے کابہت امکان ہے۔
پیش گوئی کے اشاریے اور شدت مندرجہ ذیل ٹیبل میں دی گئی ہے:
تاریخ / وقت
(ہندوستانی وقت)
|
صورتحال
(طول البلد ° N عرض البلد ° E)
|
مستحکم سطح کی ہوا کی زیادہ سے زیادہ رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ)
|
سمندری طوفان کے دباؤ کا زمرہ
|
16.05.21/0530
|
15.0/72.7
|
120-130 سے to 145 تک
|
بہت شدید سمندری طوفان
|
16.05.21/1130
|
15.8/72.4
|
130-140 سے 155 تک
|
بہت شدید سمندری طوفان
|
16.05.21/1730
|
16.5/72.0
|
140-150 سے 165 تک
|
بہت شدید سمندری طوفان
|
16.05.21/2330
|
17.3/71.5
|
145-155 سے 170 تک
|
بہت شدید سمندری طوفان
|
17.05.21/0530
|
18.1/71.2
|
150-160 سے 175 تک
|
بہت شدید سمندری طوفان
|
17.05.21/1730
|
19.5/70.7
|
150-160 سے 175 تک
|
بہت شدید سمندری طوفان
|
18.05.21/0530
|
21.0/70.6
|
150-160 سے 175 تک
|
بہت شدید سمندری طوفان
|
18.05.21/1730
|
22.6/71.0
|
70-80 سے 90 تک
|
بہت شدید سمندری طوفان
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض۔ا ج (
U-4526
(Release ID: 1719122)
Visitor Counter : 206