صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -120واں دن


مجموعی طور پراب تک 18.21 کروڑ سے زیادہ لگائے گئے ہیں


آج رات 8 بجے تک18 تا 44 سال کی عمر کے5.58لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے


آج17.14لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 15 MAY 2021 9:26PM by PIB Delhi

آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں  مجموعی طور پر18,21,99,668 لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے5,58,477مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایااس کے ساتھ ہی ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک تمام32ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد48,21,550ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

1,181

2

آندھراپردیش

3,443

3

آسام

1,96,312

4

بہار

6,22,562

5

چنڈی گڑھ

1,938

6

چھتیس گڑھ

1,028

7

دادر و نگر حویلی

2,992

8

دمن و دیو

3,137

9

دہلی

5,78,078

10

گوا

5,778

11

گجرات

4,82,184

12

ہریانہ

4,20,316

13

ہماچل پردیش

14

14

جموں وکشمیر

31,168

15

جھارکھنڈ

72,502

16

کرناٹک

1,13,332

17

کیرالہ

1,553

18

لداخ

569

19

مدھیہ پردیش

1,81,553

20

مہاراشٹر

6,48,557

21

میگھالیہ

3,884

22

ناگالینڈ

4

23

اڈیشہ

1,39,177

24

پڈوچیری

2

25

پنجاب

6,961

26

راجستھان

7,16,593

27

تمل ناڈو

31,348

28

تلنگانہ

500

29

تری پورہ

2

30

اترپردیش

4,14,724

31

اتراکھنڈ

1,08,119

32

مغربی بنگال

32,039

میزان

48,21,550

مجموعی طور پر ملک بھر میں18,21,99,668مستفدین ویکسین کی خوراک حاصل کرچکے ہیں ،جن میں96,42,077حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور66,40,753ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,44,23,966صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 81,86,165ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے اور18 تا 44 عمر کے 48,21,550 مستفدین نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,71,55,909افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے90,63,011 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,44,67,664مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,77,98,573مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

96,42,077

دوسری خوراک

66,40,753

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,44,23,966

دوسری خوراک

81,86,165

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

48,21,550

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,71,55,909

دوسری خوراک

90,63,011

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,44,67,664

دوسری خوراک

1,77,98,573

میزان

18,21,99,668

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 120ویں دن (15مئی 2021) مجموعی طور پر17,14,247افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق11,19,365مستفدین کو ویکسین کا پہلاٹیکہ لگایا گیا اور5,94,882 مستفدین کو ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ15 مئی2021(120واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

13,918

دوسری خوراک

18,351

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

55,704

دوسری خوراک

35,205

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

5,58,477

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,43,786

دوسری خوراک

3,01,427

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1,47,480

دوسری خوراک

2,39,899

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

11,19,365

دوسری خوراک

5,94,882

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (16.05.2021)

U NO: 4522

 


(Release ID: 1719049) Visitor Counter : 221