صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -119واں دن


ہندوستان نےمجموعی طور پر 18 کروڑ سے زیادہ کی تعداد میں ٹیکے لگاکر  بڑی کامیابی حاصل کی ہے

آج رات 8 بجے تک18 تا 44 سال کی عمر کے3.25لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے

آج10.79لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 14 MAY 2021 9:03PM by PIB Delhi

ہندوستان نے کووڈ -19 عالمی وبا کے خلاف لڑائی میں  آج  ایک تاریخی سنگ میل عبور کیا ہے۔ کووڈ -19سے بچاؤ کے لئے ملک بھر میں ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 18 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں  مجموعی طور پر18,04,29,261 لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے3,25,071مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایااس کے ساتھ ہی ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک تمام32ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد42,55,362ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

1,175

2

آندھراپردیش

2,624

3

آسام

1,59,951

4

بہار

5,06,766

5

چنڈی گڑھ

974

6

چھتیس گڑھ

1,028

7

دادر و نگر حویلی

1,663

8

دمن و دیو

2,036

9

دہلی

5,26,217

10

گوا

1,858

11

گجرات

4,50,706

12

ہریانہ

3,99,377

13

ہماچل پردیش

14

14

جموں وکشمیر

30,624

15

جھارکھنڈ

31,870

16

کرناٹک

1,08,048

17

کیرالہ

1,364

18

لداخ

86

19

مدھیہ پردیش

1,36,365

20

مہاراشٹر

6,40,829

21

میگھالیہ

1,913

22

ناگالینڈ

4

23

اڈیشہ

1,23,062

24

پڈوچیری

2

25

پنجاب

6,403

26

راجستھان

6,13,990

27

تمل ناڈو

28,235

28

تلنگانہ

500

29

تری پورہ

2

30

اترپردیش

3,66,221

31

اتراکھنڈ

88,264

32

مغربی بنگال

23,191

میزان

42,55,362

مجموعی طور پر ملک بھر میں18,04,29,261مستفدین ویکسین کی خوراک حاصل کرچکے ہیں ،جن میں96,27,199حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور66,21,675ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,43,63,754صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 81,48,757ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے اور18 تا44 عمر کے 42,55,362 مستفدین  نے پہلی خوراک  حاصل کی ہے۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,67,99,389افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے87,50,224 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,43,15,317مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,75,47,584مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

96,27,199

دوسری خوراک

66,21,675

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,43,63,754

دوسری خوراک

81,48,757

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

42,55,362

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,67,99,389

دوسری خوراک

87,50,224

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,43,15,317

دوسری خوراک

1,75,47,584

میزان

18,04,29,261

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 119ویں دن (14مئی 2021) مجموعی طور پر10,79,759افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق6,16,781مستفدین کو ویکسین کا پہلاٹیکہ لگایا گیا اور4,62,978 مستفدین کو ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ14 مئی2021(119واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

8,462

دوسری خوراک

16,332

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

37,412

دوسری خوراک

30,376

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

3,25,071

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1,78,050

دوسری خوراک

1,99,829

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

67,786

دوسری خوراک

2,16,441

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

6,16,781

دوسری خوراک

4,62,978

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (15.05.2021)

U NO: 4521

 



(Release ID: 1718993) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu