سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
حکومت نے آئین کے 102ویں ترمیمی قانون 2018 سے متعلق سپریم کورٹ کے 5 مئی 2021 کے فیصلے پر نظرثانی کی عرضی داخل کی
Posted On:
13 MAY 2021 7:46PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 13/مئی2021 ۔ عزت مآب سپریم کورٹ کی ایک آئینی بینچ نے 2020 کی عرضی نمبر 938 جناب شیو سنگرام بنام یونین آف انڈیا اور آئین کے 102ویں ترمیمی قانون 2018 کے التزامات کی تشریح و وضاحت سے متعلق دیگر سول اپیلوں کے معاملے میں 5 مئی 2021 کو اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔
جیسا کہ سپریم کورٹ ضوابط 2013 میں التزام کیا گیا ہے، اس سلسلے میں عزت مآب عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر نظرثانی کے لئے یونین آف انڈیا کے ذریعہ 13 مئی 2021 کو ایک نظرثانی کی عرضی دائر کی گئی ہے۔
******
شح۔ م م۔ م ر
U-NO.4471
(Release ID: 1718437)
Visitor Counter : 154