صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری -112واں دن


ہندوستان میں  ٹیکہ لگوانے والے فراد کی مجموعی  تعداد  16.71 کروڑ سے تجاوزکرگئی

آج 8 بجے رات تک18 تا 44 سال کی عمر کے2.96 لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے

آج  تقریباً 21 لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 07 MAY 2021 10:00PM by PIB Delhi

کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری  کی اصلاح شدہ اور تیز رفتار  تیسرے مرحلے کی حکمت عملی کا نفاذ ملک بھر میں یکم مئی 2021سے شروع کردیا گیا ہے۔  اس مرحلے کے تحت نئی عمر  زمرہ کےمستحق  افراد کے لئے اندراج کا عمل 28 اپریل سے شروع ہوچکا ہے۔

آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں  مجموعی طور پر16,71,64,452 لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے زمرے کے2,96,289مستفدین نے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی اور 30ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں اس عمر کے زمرے کے ٹیکہ لگوانے والے مستفدین کی مجموعی تعداد14,78,865ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

663

2

آندھرا پردیش

56

3

آسام

32,855

4

بہار

291

5

چنڈی گڑھ

2

6

چھتیس گڑھ

1,026

7

گوا

934

8

دہلی

2,41,006

9

گجرات

2,46,623

10

ہریانہ

2,02,537

11

ہماچل پردیش

14

12

جموں و کشمیر

25,968

13

جھارکھنڈ

81

14

کرناٹک

8,606

15

کیرالہ

35

16

لداخ

86

17

مدھیہ پردیش

9833

18

مہاراشٹر

3,04,742

19

میگھالیہ

2

20

ناگالینڈ

2

21

اڈیشہ

35,009

22

پڈوچیری

1

23

پنجاب

2,785

24

راجستھان

2,48,521

25

تمل ناڈو

10,301

26

تلنگانہ

498

27

تری پورہ

2

28

اترپردیش

1,02,354

29

اتراکھنڈ

19

30

مغربی بنگال

4,013

میزان

14,78,865

مجموعی طور پر ملک بھر میں16,71,64,452 مستفدین ویکسین کی خوراک حاصل کرچکے ہیں ،جن میں95,19,788حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور 64,28,032ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ وہیں1,38,49,396 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 76,31,653ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے اور 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے14,78,865 افراد پہلی خوراک  حاصل کرچکے ہیں۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,46,94,917 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے58,29,433 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے, 5,34,89,421مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,42,42,947مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

 

ایچ ایل ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

18 تا 44 سال عمر کا زمرہ

45 تا 60  سال عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

میزان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

95,19,788

64,28,032

1,38,49,396

76,31,653

14,78,865

5,46,94,917

58,29,433

5,34,89,421

1,42,42,947

13,30,32,387

3,41,32,065

ملک گیر کووڈ-19  ٹیکہ کاری مہم کے 112ویں دن (7مئی 2021) مجموعی طور پر 21,27,057افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق 9,14,322مستفدین کو ویکسین کا پہلاٹیکہ لگایا گیا اور12,12,735 مستفدین کو ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

مورخہ07 مئی2021(112واں دن)

ایچ ایل ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

17,418

34,809

80,370

89,695

2,96,289

3,65,962

4,52,451

1,54,283

6,35,780

9,14,322

12,12,735

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم  کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری رہے گا۔

**********

ش ح۔ ن ر (08.05.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1717149) Visitor Counter : 140


Read this release in: English , Hindi , Telugu