صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری -111واں دن
ہندوستان میں ٹیکہ لگوانے والے فراد کی مجموعی تعداد 16.48 کروڑ سے متجاوز ہوگئی آج 8 بجے رات تک18 تا 44 سال کی عمر کے2.62 لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے آج تقریباً 23 لاکھ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
06 MAY 2021 9:29PM by PIB Delhi
کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلے کو مزید مؤثر اور روادار بناتے ہوئے یکم مئی 2021سے ملک بھر میں اس کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس مرحلے کے تحت نئی عمر کےمستحق افراد کے لئے اندراج کا عمل 28 اپریل 2021 سے شروع ہوچکا ہے۔
آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر16,48,76,248 لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
آج 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے2,62,932 مستفدین نے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ۔ اس طرح ملک کی 12 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں اس عمر کے زمرے کے ٹیکہ لگوانے والے مستفدین کی مجموعی تعداد11,64,076ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
میزان
|
1
|
چھتیس گڑھ
|
1,026
|
2
|
دہلی
|
1,83,498
|
3
|
گجرات
|
2,24,090
|
4
|
ہریانہ
|
1,68,367
|
5
|
جموں و کشمیر
|
21,249
|
6
|
کرناٹک
|
7,067
|
7
|
مہاراشٹر
|
2,15,145
|
8
|
اڈیشہ
|
28,163
|
9
|
پنجاب
|
2,184
|
10
|
راجستھان
|
2,18,450
|
11
|
تمل ناڈو
|
8,418
|
12
|
اترپردیش
|
86,419
|
میزان
|
11,64,076
|
مجموعی طور پر ملک بھر میں 16,48,76,248کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،ان میں95,00,564حفظانصحت سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور 63,52,975ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ وہیں 1,37,58,487 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 75,36,320ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے، تاہم 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے11,64,076 افراد نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,42,89,107 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے53,44,986 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,33,18,278مستفدین نے (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ عمر کے 1,35,72,868مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔
ایچ ایل ڈبلیوز
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
18 تا 44 سال عمر کا زمرہ
|
45 تا 60 سال عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
میزان
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
95,00,564
|
63,91,562
|
1,37,58,487
|
75,36,320
|
11,64,076
|
5,42,89,107
|
53,44,986
|
5,33,18,278
|
1,35,72,868
|
13,20,30,512
|
3,28,45,736
|
ملک گیر کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے 111ویں دن (6مئی 2021) مجموعی طور پر 22,98,530افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔اس سلسلے میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق 10,24,548مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور12,73,982 مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔
مورخہ 06 مئی2021(111واں دن)
|
ایچ ایل ڈبلیوز
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
18 تا 44 سال کی عمر کے افراد
|
45 تا 60 سال کی عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
مجموعی حصولیابی
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
19,262
|
36,499
|
94,705
|
1,07,709
|
2,62,932
|
4,54,735
|
4,88,144
|
1,92,914
|
6,41,630
|
10,24,548
|
12,73,982
|
ملک میں سب سے غیر محفوظ آبادی کو کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری مہم کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری رہے گا۔
*****
ش ح۔ ن ر (06.05.2021)
U NO: 4261
(Release ID: 1716675)
|