صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری -110واں دن


ہندوستان میں  ٹیکہ لگوانے والے فراد کی مجموعی  تعداد  16.24 کروڑ سے متجاوز ہوگئی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18 تا 44 سال کی عمر کے2.30 لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں  تقریباً 18.9 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 05 MAY 2021 9:53PM by PIB Delhi

کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری  کے تیسرے مرحلے کو  مزید مؤثر اور  روادار بناتے ہوئے یکم مئی 2021سے  ملک بھر میں اس کا آغاز ہوگیا ہے ۔  اس مرحلے کے تحت نئی عمر کےمستحق  افراد کے لئے اندراج کا عمل 28 اپریل 2021 سے شروع ہوچکا ہے۔

آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں  مجموعی طور پر16,24,30,828 لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے زمرے کے2,30,305  مستفدین نے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ۔ اس طرح ملک کی 12 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں اس عمر کے زمرے کے ٹیکہ لگوانے والے مستفدین کی مجموعی تعداد9,02,731ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

چھتیس گڑھ

1,026

2

دہلی

1,28,953

3

گجرات

1,96,856

4

ہریانہ

1,23,384

5

جموں و کشمیر

16,016

6

کرناٹک

5,326

7

مہاراشٹر

1,53,865

8

اڈیشہ

20,692

9

پنجاب

1,530

10

راجستھان

1,79,971

11

تمل ناڈو

6,412

12

اترپردیش

68,700

میزان

9,02,731

 

 

مجموعی طور پر ملک بھر میں 16,24,30,828کو  ویکسین کی خوراک دی جاچکی  ہے،ان میں94,79,901حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور 63,52,975ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ وہیں 1,36,49,661 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 74,12,888ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے،  تاہم 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے9,02,731 افراد نے پہلی خوراک  حاصل کی ہے۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,37,95,272 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے48,29,091 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,31,09,064مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,28,99,245مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

ایچ ایل ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

18 تا 44 سال عمر کا زمرہ

45 تا 60  سال عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

میزان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

94,79,901

63,52,975

1,36,49,661

74,12,888

9,02,731

5,37,95,272

48,29,091

5,31,09,064

1,28,99,245

13,09,36,629

3,14,94,199

 

ملک گیر کووڈ-19  ٹیکہ کاری مہم کے 110ویں دن (5 مئی 2021)رات8بجے تک مجموعی طور پر 18,90,346افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔اس سلسلے میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق 8,66,423 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور10,23,923 مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ 05 مئی2021(110واں دن)

ایچ ایل ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

16,917

30,005

83,672

87,466

2,30,305

3,84,391

4,07,614

1,51,138

4,98,838

8,66,423

10,23,923

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم  کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری رہے گا۔

*********

ش ح۔ ن ر (05.05.2021)

U NO:

 


(Release ID: 1716398) Visitor Counter : 235


Read this release in: Kannada , English , Hindi , Bengali