صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری -102واں دن



رات 8 بجے تک 24 لاکھ سے زیادہ افراد کو ٹیکہ لگایا جانے کے ساتھ ہی ویکسین کی خوراک کی مجموعی تعداد 14.77کروڑ سے متجاوز

Posted On: 27 APR 2021 9:11PM by PIB Delhi

نئی دہلی،27؍اپریل2021:

ملک بھر میں کووڈ ویکسین کی دی جانےوالی خوراکوں کی مجموعی تعداد 14.77کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔دوسری طرف آج شام آٹھ بجے تک ملک بھر میں 24 لاکھ سے زیادہ افراد کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

آج شام آٹھ بجے تک ملنے والی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ -19ویکسین کی دی جانے والی خوراکوں کی مجموعی تعداد اس وقت 14,77,27,054ہے۔

اس میں 93,47,103طبی کارکنان (ایچ سی ڈبلیو)جنہیں پہلی خوراک دی جاچکی ہے اور 61,05,159وہ طبی کارکنان ، جنہیں ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی ہے، 1,22,17,762صف اول کارکنان(ایف ایل ڈبلیو)(پہلی خوراک)، 65,23,520صف اول کارکنان(دوسری خوراک)، 5,02,34,186وہ افراد جن کی عمر 45 برس اور 60 برس کے درمیان ہے۔(پہلی خوراک)، 29,18,305وہ افراد جن کی عمر 45 سے 60 سال کے درمیان ہے(دوسری خوراک)، 5,10,62,959وہ افراد جن کی عمر 60برس سے زیادہ ہے، (پہلی خوراک) اور 93,18,060وہ افراد جن کی عمر 60 برس سے زیادہ ہے(دوسری خوراک)۔

 

طبی کارکنان

صف اول کارکنان

45 سے 60 برس کے درمیان

60 سال سے زیادہ

مجموعی شفایابیاں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

93,47,103

61,05,159

1,22,17,762

65,23,520

5,02,34,186

29,18,305

5,10,62,959

93,18,060

12,28,62,010

2,48,65,044

 

ملک گیر پیمانے پر کووڈ-19ٹیکہ کاری مہم کے 102ویں دن آج شام آٹھ بجے تک مجموعی طورپر 24,55,869کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق اِن میں سے 15,01,002مستفیدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور 9,54,867مستفیدین نے دوسری خوراک حاصل کی دن بھر کی پیش رفت سےمتعلق حتمی رپورٹ دیر رات تک تیار ہوپائے گی۔

 

بتاریخ:27 اپریل 2021ء(102واں دن)

طبی کارکنان

صف اول کارکنان

45 سے 60 برس کے درمیان

60 سال سے زیادہ

مجموعی شفایابیاں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

22,334

44,441

1,07,504

97,528

8,85,948

2,25,929

4,85,216

5,86,969

15,01,002

9,54,867

 

************

 

ش ح۔س ب۔ن ع

(U: 4021)



(Release ID: 1714513) Visitor Counter : 144