صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری -98واں دن


آج رات 8 بجے تک 27لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ-19ویکسین کی خوراک دی گئی، اس طرح  اب تک 13.82 کروڑ افراد کو ویکسین دی جاچکی ہے

Posted On: 23 APR 2021 9:03PM by PIB Delhi

آج رات 8 بجے تک 27 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج 13.82کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 13,82,56,975لوگوں کوویکسین کی خوراک دی جا چکی ہے۔

ان میں 92,66,739صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور 59,49,992 ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں 1,18,46,611 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 61,91,119ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔ 45 سال سے60 سال کی عمر کے 4,66,18,975 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی عمر کے 21,23,029 افراد نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔ 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 4,91,15,588مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 71,44,922 مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

 

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 59سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

92,66,739

59,49,992

1,18,46,611

61,91,119

4,66,18,975

21,23,029

4,91,15,588

71,44,922

11,68,47,913

2,14,09,062

 

 ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیر کووڈ-19 ٹیکہ کارہ مہم کے 98ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 27,78,555 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں17,74,450 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور10,04,105 مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

 

مورخہ23اپریل  2021(98واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

24,375

45,253

1,14,652

1,13,859

10,54,645

2,21,733

5,80,778

6,23,260

17,74,450

10,04,105

*****

ش ح۔ ن ر (24.04.2021)

U NO:

 


(Release ID: 1713880) Visitor Counter : 205


Read this release in: English , Hindi , Telugu