شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
بھارت میں پے رول رپورٹنگ – رسمی روزگار کی صورت حال
Posted On:
23 APR 2021 10:57AM by PIB Delhi
نئی دہلی،23؍اپریل : شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے نیشنل اسٹیٹسٹکل آفس (این ایس او) نے ستمبر 2017 سے فروری 2021 تک کی مدت میں ملک میں روز گار کی صورت حال پر ایک پریس نوٹس جاری کیا ہے، جو کہ چنندہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈ پر مبنی ہے۔ اس کا مقصد کچھ جہات کام کاج کی ترقی کا جائزہ لینا ہے۔
ایک مفصل نوٹ منسلک ہے .
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- ا گ- ق ر)
U-3912
(Release ID: 1713535)
Visitor Counter : 163