صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 89واں دن


ٹیکہ اُتسو کے چوتھے روز، رات 8 بجے تک 31.39 لاکھ سے زیادہ ویکسین کی خوراک دی گئی اس طرح اب تک دی جانے والی خوراک کی تعداد
مجموعی طور پر 11.43 کروڑ سے تجاوز کرگئی

تین ریاستوں میں ایک کروڑ سے زیادہ خوراک دی گئی

Posted On: 14 APR 2021 9:36PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،14 اپریل، 2021/

ملک گیر ٹیکہ اُتسو کےچوتھے دن،آج رات آٹھ بجے تک 31.39 لاکھ ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی اب تک لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد 11.43 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔اوسطاًکسی ایک دن  میں  45000 سی وی سیز کام کررہے ہیں،  آج 69974 کووڈ ٹیکہ کاری کے مراکز  (سی وی سیز)   میں ٹیکے لگائے گئے یعنی فعال ٹیکہ کاری کے مراکز میں اوسط سے 24000 کا اضافہ  ہوا۔ کام کے مقامات پر ٹیکہ لگوانے والے مستفدین کی بھی  اتنی ہی زیادہ تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

آج رات آٹھ بجے تک  موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ -19 ویکسین کی  دی جانے والی خوراک کی مجموعی تعداد  114318455 ہوگئی۔

ان میں9063976 حفظان صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور5603568ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں10209443صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،5061571ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔37334924 افراد  جن کی عمر45 سال سے60 سال کے درمیان ہے ، کو (پہلی خوراک)، 894077 افراد جن کی عمر 45 سال سے60 سال کے درمیان ہے کو (دوسری خوراک) دی گئی،60 سال کی عمر سے زیادہ کے 43413349 افراد  (پہلی خوراک) اور 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 2737547 افراد  (دوسری خوراک)حاصل کرچکے ہیں۔

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

90,63,976

56,03,568

1,02,09,443

50,61,571

3,73,34,924

8,94,077

4,34,13,349

27,37,547

10,00,21,692

1,42,96,763

تین ریاستوں میں ایک کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں- مہاراشٹر میں (11119018)، راجستھان میں (10215471) اور اترپردیش میں 100176650)

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیرکووڈ-19  ٹیکہ کاری مہم کے89ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر3139063 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں2719964مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور419099مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ14اپریل 2021 (89واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

15,290

22,496

73,199

50,798

16,84,480

75,742

9,46,995

2,70,063

27,19,964

4,19,099

 

*****

ش ح۔ ن ر (15.04.2021)

U NO:



(Release ID: 1711910) Visitor Counter : 144


Read this release in: English , Hindi , Punjabi