صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے 25 ویں دن کی تازہ جانکاری


ملک بھر میں 65.28 لاکھ صحت کارکنان اور فرنٹ لائن ورکرس کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری

269202فیض یافتگان کو آج شام 6:30 بجے تک ٹیکہ لگا

Posted On: 09 FEB 2021 8:39PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 09، فروری  ، 2021 : ملک بھر میں کووڈ – 19  کے خلاف  ٹیکہ کاری  مہم  کے 25  ویں دن صحت کارکنان اور فرنٹ لائن ورکرس کو  لگنے والے  ٹیکے  کی تعداد  65.28  لاکھ  پہنچ گئی ہے۔ بھارت  صرف 24  دنوں میں کووڈ  ٹیکہ کاری  کی 7  لاکھ  تعداد  تک  پہنچنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔

اترپردیش  کو چھوڑ کر  آج سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام  علاقوں میں  ٹیکے لگائے گئے۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق  آج شام  6:30  بجے تک  6528210 صحت کارکنا ن اور فرنٹ لائن ورکرس کو  ٹیکے  لگے ہیں۔ اب تک  134616  سیشن  کا انعقاد کیا گیا ہے۔ آج شام  6:30  بجے تک 7860 سیشن  کا انعقاد کیا گیا۔

ابھی تک جتنے لوگوں کو ٹیکہ  لگا ہے، ان میں  5585043  صحت کارکنان  اور  943167  فرنٹ لائن ورکرس  شامل ہیں۔

269202 فیض یافتگان کو آج شام  6:30  بجے تک ٹیکہ لگا، ان میں  102941 صحت کارکنان  اور  166261  فرنٹ لائن ورکرس ہیں۔ دیر رات تک حتمی رپورٹ  مکمل کرلی جائے گی۔

نمبر شمار

 ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے

 فیض یافتگان

1

انڈمان ونکوبار جزائر

3413

2

آندھرا پردیش

3,24,415

3

اروناچل پردیش

13,480

4

آسام

1,08,887

5

بہار

4,02,081

6

چنڈی گڑھ

6458

7

چھتیس گڑھ

1,96,908

8

داد اور نگر حویلی

1697

9

دمن اور دیو

843

10

دہلی

1,26,353

11

گوا

8929

12

گجرات

5,61,499

13

ہریانہ

1,84,730

14

ہماچل پردیش

61,271

15

جموں وکشمیر

74,215

16

جھارکھنڈ

1,39,693

17

کرناٹک

4,39,543

18

کیرالہ

3,21,189

19

لداخ

2309

20

لکشدیپ

920

21

مدھیہ پردیش

3,80,112

22

مہاراشٹر

5,33,480

23

منی پور

11067

24

میگھالیہ

9005

25

میزورم

11046

26

ناگا لینڈ

5,656

27

اڈیشہ

3,25,493

28

پڈو چیری

4301

29

پنجاب

86,657

30

 راجستھان

4,90,356

31

سکم

6875

32

تمل ناڈو

1,84,720

33

تلنگانہ

2,29,027

34

تری پورہ

50,852

35

اترپردیش

6,73,542

36

اتراکھنڈ

85,359

37

مغربی بنگال

3,98,319

38

متفرقات

63,510

میزان

65,28,210

ٹیکہ کاری مہم کے 25  ویں دن شام  ساڑھے چھ بجے تک  منفی اثرات کے  25 معاملے درج کئے گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( ش ح۔   ف ا۔  ق ر )

U.NO. 3590

 


(Release ID: 1711102) Visitor Counter : 242


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Manipuri