وزارت خزانہ

حکومت ہند کے خزانے کے بلوں کی نیلامی کی تاریخیں(جون 2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی )

Posted On: 31 MAR 2021 8:17PM by PIB Delhi

نئی دہلی،یکم اپریل/حکومت ہند نے بھارتیہ ریزرو بینک کے ساتھ صلاح مشورے سے  جون 2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے ٹریژری  بلوں کے اجرا کے لیے رقوم کا اطلاع نامہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 

ٹریژری بلوں کی نیلامی کے لیے نوٹیفائیڈ رقم

(یکم اپریل 2021 سے 30 جون 2021 تک )

(کروڑ روپے میں)

کل میزان

365 دن

182 دن

91 دن

نیلامی کی تاریخ

 

36,000

6,000

15,000

15,000

07 اپریل, 2021

 

36,000

6,000

15,000

15,000

12 اپریل, 2021

 

36,000

6,000

15,000

15,000

20 اپریل, 2021

 

36,000

6,000

15,000

15,000

28 اپریل, 2021

 

36,000

6,000

15,000

15,000

05 مئی, 2021

 

36,000

6,000

15,000

15,000

12 مئی, 2021

 

36,000

6,000

15,000

15,000

19 مئی, 2021

 

36,000

6,000

15,000

15,000

25 مئی, 2021

 

36,000

6,000

15,000

15,000

02 جون, 2021

 

36,000

6,000

15,000

15,000

09 جون, 2021

 

36,000

6,000

15,000

15,000

16 جون, 2021

 

36,000

6,000

15,000

15,000

23 جون, 2021

 

36,000

6,000

15,000

15,000

30 جون, 2021

 

468,000

78,000

195,000

195,000

کل

 

 

 

 

حکومت ہند ، بھارتیہ ریزرو بینک کے ساتھ صلاح مشورے سے مارکیٹ کی صورت حال اور دیگر متعلقہ عناصر کو ذہن میں رکھتے ہوئے حکومت کی ضروریات کے مطابق ٹریژری بلوں کی نیلامی کی نوٹی فائیڈ رقم اور تاریخوں میں تبدیلی کے سلسلہ میں لچک جاری رکھے گی ۔ لہٰذا بیچ میں آنے والی چھٹیوں جیسی وجوہات سمیت اگر صورت حال کا تقاضہ ہوتا ہے تو ان تاریخوں میں تبدیلی کرتی رہے گی اگر اس طرح کی کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو اس کے بارے میں  پریس ریلیز کے ذریعہ اطلاع دی جائے گی۔

ٹریژری بلوں کی نیلامی کا انحصار ، حکومت ہند سے جاری عام نوٹی فیکیشن نمبر 4(2)-W&M/2018  مورخہ 27 مارچ 2018 میں بیان کی گئی شرائط پر ہے ۔ جس میں وقتاً ف وقتاً ترمیم کی جاتی رہتی ہے۔

 

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

(ش ح۔ج۔ ا ب (

U-3274



(Release ID: 1708943) Visitor Counter : 102


Read this release in: English , Hindi , Punjabi