صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہند ، این آئی ٹی راورکیلا کے 18 ویں سالانہ کنووکیشن میں شرکت کریں گے اور 21 مارچ کو راورکیلا اسٹیل پلانٹ میں سپر اسپیشلٹی ہسپتال کا افتتاح کریں گے

Posted On: 19 MAR 2021 7:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 19 مارچ       صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 20 سے 22 مارچ 2021 تک اوڈیشہ کا دورہ کریں گے۔

20 مارچ 2021 کی شام کو صدر جمہوریہ بھوبنیشور پہنچیں گے۔

21 مارچ ، 2021 کو ، صدر این آئی ٹی راورکیلا کے 18 ویں سالانہ کنووکیشن میں شرکت کریں  گے۔ اسی دن ، راورکیلا اسٹیل پلانٹ میں ایک سپر اسپیشلٹی ہاسپٹل کا وہ افتتاح بھی کریں گے۔

22 مارچ ، 2021 کو ، صدر جمہوریہ ہند نئی دہلی واپس آنے سے پہلے ، کونارک میں انڈیا آئل فاؤنڈیشن ٹرسٹ انٹر پریٹشن سینٹر کا دورہ کریں گے۔

  

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض (

U-2796


(Release ID: 1706237) Visitor Counter : 90


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Odia