صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند 13 سے 15 مارچ تک اترپردیش کا دورہ کریں گے
Posted On:
12 MAR 2021 6:15PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،12مارچ ،2021، صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 13 سے 15 مارچ 2021 تک اترپردیش کا دورہ کریں گے۔
صدر جمہوریہ 13 مارچ 2021 کی سہ پہر میں وارانسی پہنچیں گے۔
چودہ مارچ 2021 کو صدر جمہوریہ سون بھدر ضلع میں چپکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ون واسی سماگم میں شرکت کریں گے اور سیوا کنج آشرم کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کریں گے۔
پندرہ مارچ 2021 کو صدر جمہوریہ گنگا، ماحولیات اور بھارت کے کلچر کے موضوع پر جگران فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے جس کا انعقاد وارانسی میں دینک جاگرن کی طرف سے کیا جارہا ہے۔
*****
ش ح ۔اج۔را
U.No.2462
(Release ID: 1704467)
Visitor Counter : 131