سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

اسکالرشپ اسکیمیں

Posted On: 10 MAR 2021 2:56PM by PIB Delhi

 

یہ وزارت اسکالرشپ فراہم کرنے کے ذریعہ معذور افراد (PwDs) سمیت پسماندہ طبقوں کی تعلیمی ترقی کے لیے مرکز کفیل اور مرکزی سیکٹر کی اسکیموں کو نافذ کر رہی ہے۔ اس وزارت کے ذریعہ نافذ اسکالرشپ اسکیموں اور 2018-19، 2019-20 اور 2020-21 کے دوران ان اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-

مذکورہ اسکالرشپ اسکیموں کے لیے کووڈ-19 کی وبا کے دوران فنڈ جاری کیے گئے تھے۔

 

سال2018-19، 2019-20 اور 2020-21 کے دوران ان اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد

 

A۔ محکمہ سماجی انصاف و تفویض اختیارات

 

*اعداد میں

 

معذور افراد (D/o EPwD) کو با اختیار بنانے کا محکمہ

 

نمبر شمار

اسکیموں کا نام

مستفیدین (لاکھ میں)

2018-19

2019-20

2020-21

1

ایس سی طلبا کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ (بارہویں جماعت اور اوپر)

60.29

52.80

57.42

2

درجہIX اور X میں تعلیم حاصل کرنے والے SC طلبا کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ

26.30

28.09

29.65

3

صفائی اور صحت سے متعلق خطرات کے پیشے میں ملوث افراد کے بچوں کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ (درجہ I تا X)

0.18

2.00

2.30

4

او بی سی طلبا کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ

114.81

94.18

آئندہ سال کی تجویز کے ساتھ مستفیدین کی تعداد ریاستوں/یو ٹی کے ذریعہ فراہم کی جاتی ہے

5

او بی سی طلبا کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ

43.12

40.94

آئندہ سال کی تجویز کے ساتھ مستفیدین کی تعداد ریاستوں/یو ٹی کے ذریعہ فراہم کی جاتی ہے

6

ای بی سی طلبا کے لیے ڈاکٹر امبیڈکر پوسٹ میٹرک اسکالرشپ

0.21338

2.21148

آئندہ سال کی تجویز کے ساتھ مستفیدین کی تعداد ریاستوں/یو ٹی کے ذریعہ فراہم کی جاتی ہے

7

ڈیاین ٹی طلبا کے لیے ڈاکٹر امبیڈکر پری میٹرک اور پوسٹ میٹرک اسکالرشپ

0.53

0.56

آئندہ سال کی تجویز کے ساتھ مستفیدین کی تعداد ریاستوں/یو ٹی کے ذریعہ فراہم کی جاتی ہے

8

ایس سی طلبا کے لیے قومی اوورسیزاسکالرشپ (ماسٹرز اور پی ایچڈی)

100*

100*

100*


 

 

 

 

 

 

نمبر شمار

اسکیموں کا نام

مستفیدین عدد میں

2018-19

2019-20

2020-21

1

پری میٹرک اسکالرشپ (درجہ IX اور X کے لیے)

6,767

22,218

1438

2

پوسٹ میٹرک اسکالرشپ (درجہ XI سے پوسٹ گریجویٹ/ڈگری/ڈپلوما تک)

22,953

19,978

3325

3

ٹاپ کلاس ایجوکیشناسکالرشپ (تعلیم کے سرکردہ اداروں میں گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری / ڈپلوما کے لیے)

78

239

61

4

معذور افراد کے لیے نیشنل فیلوشپ (ہندوستانی یونیورسٹیوں میں ایم فل اور پی ایچڈی کے لیے)

566

537

289

5

نیشنل اوورسیزفیلوشپ (غیر ملکی یونیورسٹیوں میں ماسٹرز ڈگری/ پی ایچڈی کے لیے)

5

5

7

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت شری رتن لال کٹاریہ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کی۔

                                               **************

ش ح۔ف ش ع-م ف

10-03-2021

U: 2383


(Release ID: 1704268) Visitor Counter : 165


Read this release in: English , Bengali , Punjabi